Home / 2020 / January / 17

Daily Archives: January 17, 2020

دنیاکے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری،بھارت کا خطرناک ترین ممالک میں پانچواں نمبر

عالمی اداروں نے بھارت کو رہنے کیلئے بدترین خطرناک ملک قراردےدیاجبکہ پاکستان کا2020 میں سیاحت کیلئے پسندیدہ ترین ممالک میں پہلا نمبرہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دی سپیکٹیٹرانڈیکس نے دنیاکے خطرناک ترین مقامات کی فہرست جاری کردی،فہرست میں دنیاکے خطرناک ترین ممالک میں بھارت پانچویں نمبرپرہے،بھارت سکونت کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ممالک میں شامل ہے۔ دی سپیکٹیٹرانڈیکس کے مطابق خطرناک ...

Read More »

گوجرانوالہ میں شاد ی کی تقریب میں ایسی چیز کی برسات کر دی گئی کہ ہرکسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

گوجرانوالہ میں انوکھی ترین شادی دیکھنے میں آئی ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ، بارات میں دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نے ڈالروں اور پاکستانی بڑے نوٹوں کی بارش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں کاروباری شخصیت شہریار کی شادی کی تقریب تھی جس میں دولہے کے دوستوں اور بھائیوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.