Breaking News
Home / 2020 / January / 13

Daily Archives: January 13, 2020

برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے کے صرف 4 دن بعد ہی شہزادہ ہیری اور شہزادی کا بڑا فائدہ ہوگیا

شاہی خاندان چھوڑنے کا اعلان کرنے پر برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو برطانوی شہریوں کی طرف سے کڑی تنقید کا سامنا ہے مگر اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان دونوں کے فالوورز بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق شاہی خاندان چھوڑنے کا اعلان کرنے کے بعد صرف 4دن ...

Read More »

بھارتی فوجی پھسل کر پاکستان آگیا

مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی دینے والا ایک بھارتی فوج برف پرپھسل کر پاکستان پہنچ گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق حوالدار راجندر سنگھ لائن آف کنٹرول پر گل مرگ کے علاقے میں ڈیوٹی دے رہا تھا کہ برف پر پھسل کر لائن آف کنٹرول پار کرکے دوسری طرف آ گیا۔ راجندر سنگھ کا تعلق بھارتی ریاست اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون سے ...

Read More »

ایران کی سڑکیں ایرانیوں کے ہی خون سے لال ہونے لگیں

ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں لوگ ایرانی فوج کی طرف سے غلطی سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرائے جانے کے خلاف گزشتہ تین روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ شب مظاہرین تہران کے آزادی سکوائر سے کچھ ...

Read More »

ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،*

عابدہ رحمانی شکاگو ﯾﻮﺭﭖ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺑﺪﺑﻮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ! ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻗﯿﺼﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻮﺋﯿﺲ ﭼﮩﺎﺭﺩﮨﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ “: ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺑﺪﺑﻮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﻌﻔﻦ ﮨﮯ “، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﻧﮉﯼ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ “ﻣﻮﻧﭩﯿﺎﺳﺒﺎﻡ” ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ...

Read More »

ملازمت کے لیے سروے رپورٹ میں حصہ لیں

اردو فلک ڈاٹ نیٹ ) (urdufalak.net اور انٹر کلچرل وومن گروپ) IKKG) کے اشتراک سے ایک سروے رپورٹ ان خواتین کے لیے مرتب کی جا رہی ہے جنہیں ناروے میں ناو (NAV) یعنی ادارہء روزگار کی جانب سے پریکٹس ملنے کے باوجود ملازمت نہیں مل سکی۔ایسی تمام خواتین سے درخواست ہے کہ وہ اپنا نام اپنی ای میل کے ساتھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.