Home / حالات حاضرہ / خبریں / اس تصویر میں ماں کون ہے اور بیٹی کون؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

اس تصویر میں ماں کون ہے اور بیٹی کون؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

اس تصویر میں ماں کون ہے اور بیٹی کون؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

) کچھ لوگ ادھیڑ عمری میںجا کر بھی ایسے نوجوان نظر آتے ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ سنگاپور کی یہ 45سالہ خاتون بھی انہی میں سے ایک ہے جس کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر سامنے آئی تو لوگ یہ نہ پہچان پائے کہ ان میں سے ماں کون ہے اور بیٹی کون۔ میل آن لائن کے مطابق اس ارب پتی خاتون کا نام جیمی شوا ہے جو 21سالہ بیٹی کی ماں ہے۔ اس کی بیٹی کا نام کیلسٹا ہے ۔ ان دونوں کی عمروں میں 24سال کا فرق ہے لیکن دونوں ایک ساتھ کھڑی ہوں تو حیران کن طور پر ہم عمر لگتی ہیں اور لوگ انہیں ماں بیٹی کی بجائے بہنیں قرار دیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جیمی نے اپنی اس حیران کن دیرپا جوانی اور خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایروماتھراپی آئلز (Aromatherapy Oils)اور چہرے کے مساج کرواتی ہے اور یہی اس کی خوبصورتی کا راز ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ”میں اپنے چہرے کی جلد اور مساموں کو صاف رکھتی ہوں اور گلاب کا تیل استعمال کرتی ہوں کیونکہ یہ جلد کو جوان اور تروتازہ رکھتا ہے۔ میں باتھ سوپ اور سیرمز (Serums)بھی اپنے خود بناتی ہوں۔“

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: