Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / میزائل سے طیارے کی تباہی،یوکرائنی صدر کا ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ

میزائل سے طیارے کی تباہی،یوکرائنی صدر کا ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ

میزائل سے طیارے کی تباہی،یوکرائنی صدر کا ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ

یوکرائنی صدر نے میزائل سے مسافر طیارے کی تباہی پر ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرائنی صدر نے ایرانی میزائل سے مسافر طیارے کے تباہ ہونے پر ایران سے سفارتی چینلز کے ذریعے معذرت کا مطالبہ کردیا،یوکرائنی صدر کاکہناہے کہ ایران سے مکمل اور کھلی تحقیقات کی یقین دہانیوں کی توقع ہے،یوکرائنی صدرنے مطالبہ کیاہے کہ میزائل سے مسافر طیارے کی تباہی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہو گا،ان کاکہناتھا کہ لاشوں کی واپسی اور معاوضے کی ادائیگی بھی ایران کی ذمہ داری ہے۔

 

Check Also

ڈھائی لاکھ روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی ڈبل روٹی، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ آپ بھی جانئ

سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: