Home / حالات حاضرہ / خبریں / قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصور ی نے کہاہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کامحور ہے ، یہ بات قائد اعظم نے دس مرتبہ کی تھی ۔

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصور ی نے کہا کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کامحور ہے ، یہ بات قائد اعظم نے دس مرتبہ کی تھی ۔

خورشیدقصور ی کا کہنا تھاکہ کشمیر کا ایشو دبایا نہیں جاسکتا ،پاکستان کشمیریوں کو دنیا میں اکیلا نہیں چھوڑے گا، کشمیر کی جدو جہد کودبایا نہیں جاسکتا، کشمیریوں کا دنیا میں صرف ایک وکیل ہے اور وہ پاکستان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کاز ہمارے دل کے قریب ہے اورہم اس کے لئے ہر کوشش کریں گے ۔

Check Also

فضائی کمپنی ویدروئے کی چار ہزار پر وازیں کینسل

اس سال اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے فضائی کمپنی ویدروئے نے چار ہزار ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: