Breaking News

Daily Archives: جنوری 7, 2020

قائد اعظم نے کتنی مرتبہ کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کہا تھا ؟ سابق وزیر خارجہ نے انتہائی معلوماتی بات بتادی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصور ی نے کہاہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کامحور ہے ، یہ بات قائد اعظم نے دس مرتبہ کی تھی ۔ جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید قصور ی نے کہا کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر ...

Read More »

ننکانہ کی نو مسلم لڑکی کو کہاں منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا؟ خبرآگئی

سکھ سے مسلمان ہونے والی نو مسلم لڑکی عائشہ (سابقہ جگجیت کور) کی عمر کا تعین کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے اسے 10 دن کے لیے دارالامان بھجوا دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے لڑکی کے بھائی منموہن سنگھ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، اس موقع پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.