Breaking News

Daily Archives: جنوری 6, 2020

پاکستان میں شیڈول ایشیاءکپ میں بھارت کی شرکت کا فیصلہ کب ہو گا؟ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

ایشیاءکپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ جون میں متوقع ہے جس کی میزبانی پاکستان کرے گا، دسمبر 2018ءمیں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے باہمی سیریز کے معاملے میں بار بار حکومتی اجازت نہ ...

Read More »

جنرل قاسم سلیمانی نے 1989 میں پاکستان میں ایس ایس جی کمانڈو کی ٹریننگ حاصل کی ، سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا تہلکہ خیز انکشاف

گزشتہ حکومت میں وزارت دفاع اور خارجہ جیسے اہم دفاتر چلانے والے خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حملے میں مارے جانے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان میں ایس ایس جی کمانڈو کی ٹریننگ حاصل کی تھی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ایران کے ساتھ برصغیر کے اس خطے ...

Read More »

کھرا سچ اور جھوٹ کی دکان

  مبشر لقمان کو تھپڑ کیوں مارا یہ سوال نجی ٹی وی کے سنئیر اینکر نصر اللہ ملک نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے پوچھا تو انہوں نے اس کی وضاحت جس انداز میں کی اس پر پہلی مرتبہ فواد چوہدری پر پیار آیا فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان نے ایک یوٹیوب چینل بنا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.