Breaking News
Home / 2020 / January / 05

Daily Archives: January 5, 2020

منہ کے چھالوں سے نجات کا آسان گھریلو نسخہ

منہ کے چھالوں کے علاج کے لئے امرود یا جنبیلی کے تازہ پتے 25گرام لے کر ایک پاﺅ پانی میں ابالیں اور اس پانی سے صبح و شام کلیاں کریں۔ بہت جلد چھالوں سے نجات مل جائے گی۔ ناریل کی جڑ کو پانی میں ابال کر غرارے کرنے سے حلق کے چھالے دور ہوجاتے ہیں۔ روزنامہ امت کے مطابق منہ ...

Read More »

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل نے سادگی سے نکاح کرلیا،تصاویرجاری

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان اور سید جمیل حیدررضوی نے سادگی کے ساتھ نکاح کرلیا۔انسٹاگرام پر جمیل حیدر کے ساتھ اپنی ایک روما نوی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’اب ہم محرم ہیں‘۔ دونوں کے نکاح پر نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ کئی شوبز شخصیات نے بھی انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ایمان سلیمان ...

Read More »

’52 کا حوالہ دینے والے 290 بھی یاد رکھیں‘ ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی صدر کا جواب بھی آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے 52 مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے جواب میں ایرانی صدر حسن روحانی کا جواب بھی آگیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن روحانی نے کہا کہ وہ جنہوں نے 52 نمبر کا حوالہ دیا ہے انہیں 290 کا عدد بھی یاد رکھنا چاہیے۔ ایرانی قوم کو کبھی دھمکیاں نہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.