Breaking News

Daily Archives: جنوری 3, 2020

کیا ایرانی جنرل پر حملہ مواخذے سے توجہ ہٹانے کیلئے کیاگیا؟ڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر کی ٹرمپ پر تنقید

امریکی فضائیہ کی بغداد میں کارروائی میں ایرانی جنرل کی ہلاکت پرڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر اوررشیدہ طلیب نے صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیموکریٹک رکن کانگریس الہان عمر نے کہا ہے کہ کیابدحواسی کی یہ حرکت مواخذے سے توجہ ہٹانے کیلئے کی گئی ؟،ٹرمپ کے حکم پرایک غیرملکی افسرکوقتل کردیاگیا،اس اقدام کے اثرات سے نمٹنے کاصدرٹرمپ کے ...

Read More »

فٹبال میچ کے دوران خونی تصادم، اتنی ہلاکتیں کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

جیل میں فٹبال میچ کے دوران معمولی بات پر ہونے والے جھگڑے میں 16 قیدی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا، اس دوران معمولی تلخ کلامی تصادم کی صورت اختیار کرگئی، دونوں جانب سے لاٹھیوں، چھریوں اور بوتلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ...

Read More »

“وہ وقت بھی آئے گا جب پاکستان میں تیل کی نہریں بہیں گی”

وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب پولیس کو حکم دیا ہے کہ صوبے کے کسی ضلع میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے۔وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں 2 منصوبوں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ پناہ گاہ میں 400 کے قریب افراد کے رہنے کی گنجائش ہے اور وزیر اعظم نے وہاں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.