Breaking News

Daily Archives: جنوری 2, 2020

” بلی کو چھیچھڑوں کے خواب“ نئے بھارتی آرمی چیف نے بھی سرجیکل سٹرائیک کی گیدڑ بھبھکی دیدی

بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے کہا ہے کہ بھارت سرحد پار دہشت گردی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے پیشگی سرجیکل سٹرائیک کرنے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔بھارت کے 28ویں آرمی چیف کے طورپر عہدہ سنبھالنے کے بعدبھارتی میڈیا کو دئیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں جنرل نروانے نے کہاکہ دہشت گردی پوری دنیا ...

Read More »

2020 کی پہلی شادی جس کی ویڈیوز انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئیں مگر اس کی کیا خاص بات ہے؟ تفصیلات منظرعام پر

2020کی پہلی شادی جس کی ویڈیوز انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئیں ۔نجی ٹی وی روہی پر چلنے والی ایک رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان میں دوہزار بیس کی پہلی مہنگی شادی ہوئی ہے جس میں دولہے کے بھائی نے پیسوں کے ساتھ موبائل فون بھی لٹا دیئے ہیں۔ یکم جنوری دوہزاربیس کو ہونے والی اس شادی پر دولہے کے ...

Read More »

آئندہ ہفتے کراچی کا موسم کیسا رہے گا ؟شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خبر آگئی

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردارسرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں مغربی سسٹم کے باعث 6 جنوری کی رات اور 7 جنوری کی صبح ہلکی بارش متوقع ہے،شہر میں سائبرین ہوائیں چلنے کے باعث شہر میں ٹھنڈ ہے اور متوقع بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کاکہنا تھا کہ شہر میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.