Breaking News

Daily Archives: جنوری 1, 2020

ایک کروڑ پتی شخص سے انٹرویو።።።سب سے زیادہ خوشی

ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا، پوچھا : زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟ وہ کروڑ پتی شخص بولا: میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ میں آیا. سب سے ...

Read More »

رھے ھجر میں یا وصال میں

رھے ھجر میں یا وصال میں تُو رھےجیسےبھی حال میں نہ آئے لغزش تیری چال میں تُو رھے خدا کی ڈھال میں جو ابھی ھو تیرے خیال میں تجھےسب ملے نئےسال میں تیرے اپنے سارے قریب ھوں اورمحبتیں بھی نصیب ھوں جو رقیب ھیں وہ حبیب ھوں وہ امیر ھوں جو غریب ھوں رھے تیرا ستارہ کمال میں تجھےسب ملے ...

Read More »

چوروں کو پڑ گئے مور، انڈرورلڈ ڈان کی بیٹی کو سرعام سڑک پر لوٹ لیا گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک معروف پاپ سٹار لڑکی کو سڑک پر لوٹ لیا گیا اور یہ لڑکی ایسے باپ کی بیٹی ہے کہ سن کر آپ کہیں گے کہ چوروں کو پڑ گئے مور۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس پاپ سٹار کا نام انستاسیجا ریزناتویک ہے جو سربیا کے خطرناک گینگ کے سرغنہ ’آرکین کی بیٹی ہے۔ آرکین ...

Read More »

سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کردیاگیا،درخواست میں وفاقی حکومت ،سیکرٹری پٹرولیم ، سیکرٹری داخلہ ،ایم ڈی ایس این جی پی ایل، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر،چیئرمین اوگرااور دیگر کوفریق بنایا گیا ہے ۔ عدالت کے رو بروموقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ عوام پر بوجھ کے مترادف ہے،پٹرولیم مصنوعات ...

Read More »

ایران کو جنگ کی دھمکی دینے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے حیران کن بیان جاری کردیا، جان کر آپ کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ نہ ہی وہ ایران کیساتھ جنگ لڑنا چاہتے ہیں اور نہ ہی انہیں اس کا امکان نظر آتا ہے۔ فلوریڈا میں اپنی ذاتی کلب میں جہاں وہ چھٹیاں منا رہے ہیں،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے ایران کیساتھ ہونیوالی تازہ کشیدگی پر تبصرہ کیا۔ بغداد میں جب ایران کے حامی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.