Breaking News
Home / 2020

Yearly Archives: 2020

وہ ویڈیو گیم جو دنیا کی تاریخ کی معروف ترین گیم بن گئی لیکن آپ کو اس کے بارے میں معلوم نہیں

دنیا کی معروف ترین گیم کے بارے میں پوچھا جائے تو آپ کے ذہن میں پب جی اور دیگر ایسی چند گیمز آئیں گی لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ اس وقت دنیا کی معروف ترین گیم ایسی ہے جس کا بہت سوں نے شاید نام بھی نہ سن رکھا ہو۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس ...

Read More »

صرف 7 برس کی عمر میں ہوائی جہاز اُڑانے والے بچے کی حیران کن کہانی

 افریقی ملک یوگنڈا میں صرف7سال کی عمر میں ہوائی جہاز اڑانے والے بچے کے انٹرنیٹ پر ان دنوں بہت چرچے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچے کا نام گراہم شیما اور عرف عام ’کیپٹن‘ ہے ۔ وہ سیسنا 172(Cessna 172)طیارہ تین بار اڑا چکا ہے۔ اسے پائلٹ بننے کا شوق ایک ایسے حادثے کی وجہ سے ہوا کہ ...

Read More »

کرسمس کے موقع پر امریکہ میں دھماکہ

امریکہ میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکا سنا گیا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ویل میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی میں دھماکا خیز مواد موجود تھا۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا صبح ساڑھے ...

Read More »

دنیا کی وہ خاتون جس کو لاک ڈاﺅن نے امیر کردیا، اپنی عقل استعمال کر کے کروڑ پتی بن گئی

برطانیہ میں پہلے لاک ڈاﺅن کے دوران ایک ماں نے اپنے تین بیٹوں کو جسمانی اعتبار سے متحرک رکھنے کے لیے کچھ فٹ بال گیمز تیار کیں تاہم اس کا یہ آئیڈیا اتنا مقبول ہوا کہ اسے کروڑ پتی بنا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس 39سالہ جیما کولز نامی خاتون کا تعلق برطانوی شہر بورن متھ سے ہے، ...

Read More »

بلغاریہ کی معروف نجومی خاتون بابا وانگا 5079ءتک دنیا میں ہونے والے بڑے واقعات کی پیش گوئی کر گئی ہیں اور ان کی پیش گوئی کے مطابق 5079ءکے لگ بھگ کہیں دنیا کا خاتمہ ہوگا اور قیامت بپا ہوگی۔ 2021ءکے متعلق بھی وہ کئی ہوشرباءاور کئی خوش کن پیش گوئیاں کر گئی ہیں جن میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن ...

Read More »

ہاتھی کی قبض دور کرنے کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر کے ساتھ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کو اپنی نوکری سے محبت ہوجائے گی

آپ کے خیال میں آپ کی نوکری بہت مشکل ہے؟ تھائی لینڈ کے اس جانوروں کے ڈاکٹر کے ساتھ ایک ہاتھی نے کیا کیا؟ سن کر آپ کو اپنی مشکل نوکری سے محبت ہو جائے گی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر شیانگ مئی کے نیچر پارک کے اس ہاتھوں کو قبض کی شکایت ہو گئی تھی جس ...

Read More »

پی ٹی اے نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹس جاری کر دیا

 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے گوگل کو غیر قانونی مواد کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی ہے ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے گوگل اور وکی پیڈیا کو پلیٹ فارمز کے ...

Read More »

کرسمس کا پہلا موقع جب ملکہ برطانیہ بھی اپنے خاندان سے نہیں مل سکیں گی

 پہلی کرسمس ہے جس کے موقع  پر ملکہ برطانیہ اور  ڈیوک آف ایڈنبرا اپنے کنبہ سے الگ دن گزاریں گے ۔  کرسمس کے موقع پر تقریب میں ملکہ برطانیہ کرونا وائرس کا خصوصی ذکر کریں گی اور اس کی پریشانیوں پر عوام سے خطاب کریں گی، ملکہ برطانیہ اس بار  ونڈسر کیسل میں کرسمس منائیں گے نہ کہ سینڈرنگھم ، جہاں ...

Read More »

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کو کیا ملے گا؟ بہت بڑی پیشکش کردی گئی

امریکہ نے اس وقت اسرائیل کو دیگر ممالک، بالخصوص مسلمان ممالک، سے تسلیم کروانے کی ایک عالمی مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت اب تک متحدہ عرب امارات، مراکش اور بحرین سمیت کئی ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروایا جا چکا ہے اور اب انڈونیشیاءکو اربوں ڈالر کا لالچ دیا جانے لگا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق امریکی ...

Read More »

سردیوں میں گاڑی کی ونڈ سکرین پر دھند جمنے سے روکنے کا آسان طریقہ

سردی کے موسم میں درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کے باعث گاڑیوں کی ونڈ سکرین پر دھند جم جاتی ہے اور ڈرائیور کو سامنے دیکھنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ عام طور پر جب باہر کا موسم سرد ہو اور آپ گاڑی کا ہیٹر چلائیں توگاڑی کے اندر دھند بننی شروع ہو جاتی ہے جو سکرین پر آ کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.