Home / 2019 / December / 27

Daily Archives: December 27, 2019

اپنی مہندی پر اقراءعزیز اور یاسر حسین کے رقص نے دھوم مچادی

اداکارہ اقراءعزیز اور یاسر حسین کی شادی کی تقریبات عروج پر ہیں۔ گزشتہ شب ان کی مہندی ہوئی جس میں دولہا دلہن نے ایسا کمال رقص کیا کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مہندی کی تقریب میں پہلے دولہا یاسر حسین اکیلے ڈانس کرتا ہے اور پھر اپنی دلہن کا ہاتھ پکڑ کر اسے بھی ...

Read More »

روس، چین اور ایران کی فوج نے مل کر دشمنوں کو بڑا پیغام دینے کا فیصلہ کرلیا

اس وقت ہمارے خطے میں کشیدگی کی ایک نئی لہر چل رہی ہے اور ایران اور امریکہ ایک دوسرے کے دوبدو کھڑے ہیں۔ کشیدگی کے اس عالم میں روس اور چین نے ایران کے ساتھ مل کر دشمنوں کو بڑا پیغام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ تینوں ممالک جمعہ کے روز سے بحرہند ...

Read More »

مودی کو ایوارڈ دینے پر سوشل میڈیا پر تنقید، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کو گرفتار کرلیا گیا، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

  حال ہی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے اور لاکھوں کشمیریوں کو کرفیو میں قید کرکے متحدہ عرب امارات گئے جہاں انہیں ملک کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس ایوارڈ پر دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل دکھے اور انہوں نے اپنے طور پر احتجاج بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.