Breaking News

Daily Archives: دسمبر 26, 2019

” مسلمان پاکستان چلے جائیں یا قبرستان” بھارتی پولیس نے اب کیا کام شروع کردیا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کی مخالفت میں بھارت میں احتجاج جاری، اتر پردیش سمیت ملک کے کئی حصوں میں احتجاجی مظاہرہ ہو رہے ہیں، اتر پردیش کے لکھنو سمیت کئی جگہوں پر پرتشدد احتجاج کے بعد یوگی حکومت مظاہرین کی شناخت کرواکر ان کو نقصان کی تلافی کا نوٹس بھیج رہی ہے۔مظفر نگر میں پولیس پر تشدداور ...

Read More »

دبئی کے ولی عہد نے سورج گرہن کی انتہائی شاندار ویڈیو شیئر کردی

دبئی کے ولی عہد اور محمد راشد اسپیس سینٹر کے چیئرمین شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے سورج گرہن کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کردی۔دنیا بھر میں آج سال کا آخری اور طاقتور ترین سورج گرہن دیکھا گیا، دبئی میں 172 برس بعد سورج کو اس انداز سے گرہن لگا کہ دن کے ...

Read More »

مسلمانوں کے خلاف متنازعہ قانون سازی پر مودی سرکا رکی ترجمانی کرنے والے رپورٹر کو منہ کی کھانا پڑ گئی، اداکارہ سوارا بھاسکر نے چھٹی کا دودھ یاد دلادیا

بھارت میں حال ہی میں منظور ہونے والے متنازعہ شہریت قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے، حکومت کی جانب سے مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے جس کے باعث پولیس اہلکار لوگوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کرتے پائے گئے ہیں، پولیس کے اسی رویے کے خلاف اداکارہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.