Home / 2019 / December / 25

Daily Archives: December 25, 2019

کیا پرویز مشرف نے خانۂ کعبہ کو آزاد کروایا تھا؟

مختلف سرکاری اور غیر سرکاری ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ پرویز مشرف نے 1979 میں خانۂ کعبہ کو جعلی مہدی کے قبضے سے آزاد کروایا تھا۔ اس میں کتنی حقیقت ہے؟ ظفر سید جب سے عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا سنائی ہے، ملک بھر میں خبریں اڑ رہی ہیں کہ انہوں نے تو ...

Read More »

چھبیس دسمبر کو تاریخی سورج گرہن اور احتیاطیں

پاکستان میں 26 دسمبر صبح 7:34am پہ سورج گرہن شروع ہو گا جو 8:40am پر سب سے زیادہ ہوگا اور 10:10am پر ختم ہو جائے گا. یہ سورج گرہن اتنا شدید ہو گا کہ تقریباً 80% سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن میں رات کا گمان ہونے لگے گا. ایسا سورج گرہن پاکستان میں تقریباً 20 سال ...

Read More »

مسافر نے فلائٹ لینے کے لیے فائر بریگیڈ کا الارم بجا دیا

استوانگر کے سولا ائیر پورٹ پرایک تاخیرسے پہنچنے والے مسافر نے آگ لگنے کی صورت میں خطرے کا الارم بجا دیا۔اس واقعہ کے کئی عینی شاہد ہیں جنہوں نے اسے الارم بجاتے ہوئے دیکھا۔پولیس انکوائری کے لیے اسے پولیس اسٹیشن لے گئی۔مسافر کا تعلق پولینڈ سے تھا۔پولیس کے علم میں آج یہ واقعہ آٹھ بج کر چالیس منٹ پر آیا۔ ...

Read More »

نوازشریف کی سالگرہ

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 70برس کے ہو گئے ۔ سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنواز شریف 25 دسمبر1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ نواز شریف ان دنوں اپنے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سالگرہ کے دن کی مناسبت سے ملک بھرمیںموجود مسلم لیگ (ن) کے ...

Read More »

تازہ ترین ”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “ اگر آپ کا خیال ہے مہنگائی زیادہ ہوگئی تو یہ کچھ بھی نہیں ، حکومت نے عوام پر اب تک کا سب سے زوردار حملہ کرنے کی تیاری کرلی

حکومت نے 5.238 بلین روپے کا نظر ثانی شدہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کیلئے آئندہ دوماہ میں منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں عوام پر 150 ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے گا ” ایکسپریس ٹریبون “ نے ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ منی بجٹ کے ...

Read More »

ایرانی فضائیہ کاطیارہ پہاڑ سے ٹکرا کرتباہ

ایران کی فضائیہ کا ایک طیارہ پہاڑسے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فضائیہ کا ایک جہاز ایران کے صوبہ اردبیل میں سبلان کے پہاڑی سلسلے میں پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق اعلیٰ حکام نے بھی طیارے کی تباہی کی تصدیق کردی ہے۔ حکام کے مطابق طیارے پر سوارافراداورجیٹ کے ملبے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.