Home / حالات حاضرہ / خبریں / مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ،وزیراعظم عمرا ن خان

مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ،وزیراعظم عمرا ن خان

مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ،وزیراعظم عمرا ن خان

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اورپوری دنیامیں مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پردیئے گئے پیغام میں مسیحی برادری کیلئے نیک خواہشات کااظہاربھی کیاہے۔

انہوں نے کہا آج امن،محبت،رواداری اورانسانیت کاپیغام عام کرنے کادن ہے۔ حکومت اقلیتوں سمیت تمام پاکستانیوں کے ساتھ یکساں سلوک روارکھے گی۔ اقلیتی برادری کومکمل معاشی سیاسی اورمذہبی آزادی حاصل ہے۔اقلیتیں ملکی ترقی کیلئے تمام شعبوں میں کرداراداکررہی ہیں۔

Check Also

نارویجن ہیلتھ ٹیم مدد کے لیے اٹلی پہنچ گئی گزشتہ روز بروز بدھ ناروے سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: