Home / 2019 / December / 23

Daily Archives: December 23, 2019

ویرات کوہلی نے جیک کیلس کو پیچھے چھوڑ دیا، انضمام الحق کا ریکارڈ توڑنے کے قریب بھی پہنچ گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے ساتویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 85 رنز کی عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے مجموعی طور پر اس فارمیٹ میں 11,609 رنز بنا لئے اور جنوبی افریقہ کے مایہ ...

Read More »

مسیحی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ،وزیراعظم عمرا ن خان

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اورپوری دنیامیں مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پردیئے گئے پیغام میں مسیحی برادری کیلئے نیک خواہشات کااظہاربھی کیاہے۔ انہوں نے کہا آج امن،محبت،رواداری اورانسانیت کاپیغام عام کرنے کادن ہے۔ حکومت اقلیتوں سمیت تمام پاکستانیوں کے ساتھ یکساں سلوک روارکھے گی۔ اقلیتی برادری کومکمل معاشی سیاسی اورمذہبی آزادی ...

Read More »

سعودی عرب کی بڑی شخصیت کادورہ پاکستان ، اہم خبرآگئی

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ ہنگامی دورے پرکل جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے ، سعودی وزیر خارجہ کا یہ دورہ کولالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے ،فیصل بن فرحان السعود کایہ دورہ کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کے حوالے سے اہمیت کا حامل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.