Breaking News

Daily Archives: دسمبر 22, 2019

پرویز مشرف کیس، خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف اپیل کی سماعت کیلئے عدالت عالیہ کافل بنچ تشکیل

پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کافل بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے ،فل بنچ سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف اپیل کی سماعت کرے گا۔ نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف اپیل ...

Read More »

”پاکستان کرکٹ کیلئے 100 فیصد محفوظ ملک نہیں بلکہ۔۔۔“ سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے حق ادا کر دیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے 200 فیصد محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سمیت ہر ملک کو یہاں کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھیجنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیموتھ کرونارتنے نے کہا کہ بحیثیت مجموعی یہ دورہ ہمارے لئے بہت اچھا رہا اور ہم بھرپور میزبانی سے بہت ...

Read More »

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سے 6 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ، مستحق افراد کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم وصول کرنے والے 6لاکھ سے لوگوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی تجویز کی توثیق کر دی ہے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 51 لاکھ غریب خاندانوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.