Home / 2019 / December / 21

Daily Archives: December 21, 2019

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،عدالت نے کہا کہ مریم نوازکاای سی ایل سے نام نکلوانے کاکیس 26 دسمبرکومقررہے،مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست بھی 26 دسمبرکوسنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس علی باقرکی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی ...

Read More »

کینیڈین ٹینس سٹار بیانکا آندریسکو نیوزی لینڈ میں شیڈول ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں

کینیڈین ٹینس سٹار بیانکا آندریسکو انجری کے باعث نیوزی لینڈ میں سیزن کے پہلے ایونٹ سے باہر  ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کی چیمپین بیانکا آندریسکو گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث وہ جنوری 2020ءمیں نیوزی لینڈ میں شیڈول اے ایس بی کلاسک ٹورنامنٹ ...

Read More »

حکومت نے89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی،ادویات کی قیمتوں میں کمی کااطلاق فوری ہوگا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ اجلاس کا لمبا ایجنڈا تھا،اجلاس میں ادویات کی قیمتوں پر نظرثانی کی گئی،89ادویات کی قیمتوں کو کم کرنے کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.