Breaking News

Daily Archives: دسمبر 19, 2019

کنڈیکٹرپھسلنے کی وجہ سے ٹرین بیس منٹ لیٹ

جمعرات کی شام سات بجے والی ٹرین میں کنڈیکٹر اسٹیشن پر موجود برف کی پھسلن کی وجہ سے ایک دوسرے مسافر سے ٹکرا کر گر پڑا۔اس دوران ٹرین چل پڑی۔یہ واقعہ شی اور اوسلو کے درمیان واقع ایک چھوٹے سے اسٹیشن ویلوے استاد پر پیش آیا۔ٹرین ڈرائیور کو کنڈیکٹر کے پیچھے رہ جانے کا علم شی اسٹیشن پر پہنچ کر ...

Read More »

قومی ائیر لائن میں موتی کی دریافت

شازیہ عندلیب ایک وقت تھا کہ بادشاہ وقت جب کسی سے خوش ہوتے اسکا منہ موتیوں سے بھر دیتے تھے۔گمان ہے کہ اس زمانے میں بادشاہوں اور امراء کے پاس اصلی ہیرے موتیوں کی فراوانی ہو گی۔اب بھی یہ روائیت کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔کبھی کبھار کوئی خوش ذوق کسی کیک یا سویٹ ڈش میں ...

Read More »

ناروے کی سب سے بڑی مسجد ختم کرنے کا امکان

اوسلو میں واقع توافیق مسجد ناروے کے گورنر کے اعلان کے بعد ختم کرنے کا امکان ہے۔اس مسجد کے سات ہزار سے زیادہ ممبران ہیں جن کے لیے اسٹیٹ سالانہ ایک ہزار کراؤن فی ممبر سالانہ کی گرانٹ دیتی رہی ہے۔گذشتہ برس اسکی گرانٹ آٹھ ملین کراؤن منظور کی گئی تھی لیکن مسجد کی اصل انتظامیہ کا پتہ نہ چل ...

Read More »

کئی سو سال پہلے شوہر اپنی بیگمات کو خاموش رکھنے کے لیے کیا چیز استعمال کرتے تھے؟

آج کے دور میں کانا پھوسی کرنا معمولی بات ہے اورکوئی اس کا ایسا برا بھی نہیں مانتا لیکن قرون وسطیٰ میں خواتین کو کانا پھوسی کرنے پر ایسی کڑی سزا ملتی تھی کہ سن کر آج کی خواتین سجدہ شکر بجا لائیں کہ اس دور میں پیدا نہ ہوئیں۔ ویب سائٹ allthatsinteresting.com کے مطابق قرون وسطیٰ میں اگر کسی ...

Read More »

آسٹریلیا میں حارث رﺅف نے بھارتی گارڈ کے لیے ایسا کام کردیا کہ ہر کسی کا دل جیت لیا

آسٹریلوی ٹی 20 لیگ ’بیگ بیش‘ میں اپنی سپیڈ کا جادو جگانے والے حارث رو¿ف نے دل جیتنا بھی شروع کر دیئے ہیں ، کھلاڑی نے وہ گیند جس سے انہوں نے پانچ وکٹیں حاصل کیں تھیں ایک بھارتی پنجابی کو دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جب حارث روف سے پوچھا گیا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.