Breaking News
Home / 2019 / December / 17

Daily Archives: December 17, 2019

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کے لیے جنجر بریڈ سے بنے گھر کا تحفہ

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ کو ایک ادرک کی بریڈ سے بتعمیر کیا جانے والے گھر کا تحفہ پیش کیا گیا۔یہ گھر بچوں نے بنایا تھا۔جسکا نقشہ ارنا سولبرگ کے گھر جیسا تھا۔یہ تحفہ فرید ہائم کنڈر گارٹن کے بچوں نے جمعرات کے روز وزیر اعظم کے دفتر میں دیا تھا۔ NTB/UFN

Read More »

پچاس فیصد کے قریب طلباء اسکولوں میں ڈرگ کے استعمال سے واقفیت

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کی آدھی سے ذیادہ تعداد اسکولوں میں طلباء میں منشیات کے استعمال کے بارے میں واقف ہیں اور اس وجہ سے وہ اسکول میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔یہ سروے پندرہ سے بیس برس کی عمر کے طلباء سے کیا گیا تھا۔چار فیصدطلباء نے یہ کہا کہ ...

Read More »

دوبئی ڈرگ کیس میں ملوث پاکستانی رہا

مجھے دوبئی میں منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے پاکستانی کا کرپوس کمپنی کی جانب سے ڈیفنس وکیل مقرر کیا گیا تھا۔یہ اس وقت ہوا تھا جب کرپوس کمپنی نے دوبئی کورٹ کو کوئی دعویٰ نہیں کیا کورٹ نے اسے رہا کر دیا۔یہ بات ایڈوو کیٹ ایلڈن نے اخبار وی جی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ دوبئی میں ماہ اکتوبر ...

Read More »

ی آئی اے نے 50 ارب روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کرلیا

سالہا سال سے خسارے میں چلنے والی قومی ایئرلائنز پی آئی اے نے حکومت کی ضمانت کے بغیر ہی بین الاقوامی بینکوں سے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پی آئی اے غیرملکی بینکوں سے 30کروڑ ڈالر تک کا قرض لینے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کا ...

Read More »

اسلام آباد سے اغوا ہونے والے 4 سالہ معصوم بچے کی لاش ایسی حالت میں برآمد کہ آپ بھی تڑپ اٹھیں، ملزم کون ہے اور اغوا کیوں کیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پیسے کی لالچ نے ہمارے معاشرے کو درندہ بنا دیا،اسلام آباد کےتھانہ بھارہ کہو کےعلاقہ سے تاوان کےلئےاغوا ہونے والے 4سالہ بچے کی ڈیڈ باڈی برآمد,پویس نے درندہ صفت چار ملزموں کو گرفتار کر لیا،قاتل ملزموں میں سے ایک مقتول بچے کا رشتہ دار نکلا،اغوا اور قتل کی دردناک کہانی سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی۔ تفصیلات کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.