Home / 2019 / December / 14

Daily Archives: December 14, 2019

معروف بھارتی اداکارہ کو احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا، گرفتار کرلی گئی

مسلم مخالف متنازع شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والی بھارتی اداکارہ کوپولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز میرا نائر نے ٹوئٹر پر اے سوٹ ایبل بوائے فلم کی اداکارہ صدف جعفر کی لکھن میں احتجاج کے دوران گرفتاری کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ...

Read More »

پاکستانی مسلمان خاتون کو 20 سال بعد بھارت کی شہریت مل گئی

بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریت کی حامل ایک مسلمان خاتون کو کشمیری شہریسے شادی کرنے کے 20سال بعد بھارت کی شہریت دے دی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہرکوہاٹ سے تعلق رکھنے والی 55سالہ پاکستانی خاتون خدیجہ پروین ولدیت فتح محمد نے1983میں مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقہ شنکر نگرکے ایک شخص محمد تاج ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.