Home / ادب / کسی بھی قسم کے بھکاری کو نقد پیسہ نہ دینا

کسی بھی قسم کے بھکاری کو نقد پیسہ نہ دینا

انتخاب شبیرا لدین اٹلی
خدارا آپ بھی اس مہم کا حصہ بن کر اس خطرناک گروہ کا خاتمہ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں

  ہم بھکاریوں کو صرف کھانا اور پانی دیں گے ، لیکن ایک روپیہ بھی نہیں۔”

  ایک خاص قسم کے معاشرتی احیاء کی مہم کا آغاز کراچی سے ہوا۔ یعنی

کسی بھی قسم کے بھکاری کو نقد پیسہ نہ دینا

اب سے ، ہم ہر قسم کے بھکاریوں (خواتین ۔ مرد ۔ بوڑھے ۔ معذور ۔ بچے) کو کھانے اور پانی کے علاوہ ایک روپیہ بھی نہیں دیں گے

اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ بھیک مانگنے والے مافیا کی آمدنی میں کمی آئے گی۔
اس طرح ، بچوں کے اغوا وغیرہ کے جرم قدرتی طور پر کم ہوجائیں گے

اکثر اوقات یہ دیکھنے میں آیا ھے کہ بھکاری مافیا

ممکنہ تعاون کرنے والوں میں ہمدردی پیدا کرنے کیلئے اغوا کیے گئے بچوں کے اعضاء کاٹ کر یا ان کی آنکھیں تیزاب سے اندھی کر کے ان سے بھیک منگواتا ھے
تا کہ عوام میں ہمدردی پیدا هو اور وو زیادہ خیرات دے

لیکن آج سے ہم عوام یہ تہیہ کر رہے ہیں کہ ہم کسی بھی بھکاری کو نقد رقم نہیں دیں گے
کیوں کہ سارے دن کی رقم تو ویسے بھی وو مافیا ان سے ضبط کر لیتا ھے
اور اس مافیا کی کمر توڑنے کیلئے بس یہی ایک راستہ ھے کہ ان بھکاریوں کو پیسہ نا دیا جاۓ

ویسے بھی صدقہ خیرات کا بہتر مستحق ہمارے بہت سے رشتے دار یا اہل محلّہ ہوتے ہیں

Check Also

مجھے پنجابی سے پیار ہے۔۔۔۔۔

احیاء اردو کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اپنی مادری زبان اور عالمی زبانوں سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: