Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی حکام نے دو چینی شہریوں کو واپس بھیج دیا لیکن کیوں؟ پتا چل گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی حکام نے دو چینی شہریوں کو واپس بھیج دیا لیکن کیوں؟ پتا چل گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی حکام نے دو چینی شہریوں کو واپس بھیج دیا لیکن کیوں؟ پتا چل گیا

ایف آئی اے حکام نے بغیر ویزا دبئی سے آنے والے 2 چینی باشندوں کو بے دخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی باشندے ڑانگ ڑولڈ اور وانگ پینگ دبئی سے اسلام آباد پہنچے تھے اور امیگریشن کے دوران ایف آئی اے حکام نے ویزا نہ ہونے پر انہیں واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چینی باشندوں کو امارات ایئرلائن کی پرواز 614 کے ذریعے واپس دبئی ڈی پورٹ کیا گیا۔

Check Also

ڈھائی لاکھ روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی ڈبل روٹی، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ آپ بھی جانئ

سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: