Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / مودی نے بھارت کو تقسیم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے ، تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

مودی نے بھارت کو تقسیم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے ، تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

مودی نے بھارت کو تقسیم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے ، تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ مودی آج جوکچھ مرضی کرلے لیکن اس نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے ، چند سال بعد بھارت میں سب مودی کو بر ا بھلا کہہ رہے ہوں گے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ وہ بھارتی سیاستدان جو بی جے پی کے پاس کردہ قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ میں ان کوسلام کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مودی آج جوکچھ مرضی کرلے لیکن اس نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے ۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ آج مودی بابری مسجد لے لے یا مسلمانوں کے خلاف جتنے مرضی اقدامات کرلے لیکن ایک بات یاد رکھے کہ وہ جوکچھ کررہاہے چند سال انتظار کرلے ، ایک دن سب مودی کی مخالفت کررہے ہوں گے کیونکہ مودی نے بھارت کوبیک گیئر میں ڈال دیا ہے ۔

Check Also

ڈھائی لاکھ روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی ڈبل روٹی، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ آپ بھی جانئ

سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: