Home / 2019 / December / 09

Daily Archives: December 9, 2019

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان

  سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان کردیاگیا،سندھ کے نجی و سرکاری سکولوں میں 20سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کااعلان کر دیاگیاجس کے مطابق سندھ کے نجی وسرکاری سکول20 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کے باعث بند رہیں گے،فیصلے کا اطلاق تمام ...

Read More »

ساوتھ ایشین گیمز ، پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

نیپال میں ہونے والی ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سکواش ٹیم نے بھارت کو شکست دیتے ہوئے گولڈ میڈلز میں ایک اور اضافہ کر لیاہے ، پاکستان کھلاڑیوں نے بھارتی جوڑی کو 2-1 سے ہرا دیا ، ، پاکستانی کھلاڑیوں نے ...

Read More »

محققین نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں ڈوبنے والا بحری جہاز ڈھونڈ نکالا، اس میں کیا کچھ تھا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بحیرہ روم سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے کے ایک رومن بحری جہاز کی باقیات ملی ہیں۔ 34 میٹر لمبے اس بحری جہاز کو سولر ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈھونڈا گیا ہے ، یہ یونانی جزیرے کیفالونیا کے قریب ڈوبا ہوا تھا۔ پطرس یونیورسٹی کے ڈاکٹر جارج فرینٹن کا کہنا ہے کہ جہاز کا ملبہ ایک صدی قبل میسح ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.