Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / روس پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور کونسے طیارے دینے کی پیشکش کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

روس پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور کونسے طیارے دینے کی پیشکش کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

روس پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہش مند ہے اور کونسے طیارے دینے کی پیشکش کرے گا ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

روس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر دیاہے ، روس پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہمشند ہے ۔

نجی ٹی وی ” جی این این “ نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان اور روسی وفد کے درمیان کل سے مذاکرات شروع ہوں گے ، روسی وفد سے مذاکرات وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کریں گے جس دوران پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر کے پیکج پر بھی بات چیت کا امکان ہے ۔وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں کراچی سے لاہور 2.5 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن بنانے کا منصوبہ بھی زیر غور آئے گا ۔روس پاکستان کو جدید ترین مسافر طیارے فراہم کرنے کی بھی پیشکش کرے گا ۔

 

Check Also

” ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کو حدود میں رہنا چاہیے “

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں ٹک ٹاک اور ٹوئٹر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: