Breaking News

Daily Archives: دسمبر 7, 2019

”میں ایسی جگہ پر بڑی ہوئی جہاں کی خواتین کو خوبصورت نہیں سمجھا جاتا “مس یونیورس 2019کا اعلان ہو گیا

جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ مس یونیورس 2019 کا مقابلہ جنوبی افریقا کی حسینہ زوزیبینی تونزی نے اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جنہوں نے مس یونیورس کا تاج پہنا ہے۔ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد زوزیبینی نے کہا کہ میں ایسی ...

Read More »

کیا پاکستان میں کسی کمپنی کی موبائل فون سروسز بند ہوئی ہیں؟ پی ٹی اے نے واضح اعلان کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی موبائل فون کمپنی کی سروسز معطل نہیں ہوئی ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے پاکستان میں تمام سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) بغیر کسی تعطل کے اپنے صارفین کے لئے خدمات سر انجام دے ...

Read More »

چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا

چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،طیارے میں 38 افرادسوار تھے، طیارے کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چلی میں ائیر فورس کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا،چلی فضائیہ کے مطابق طیارے نے انٹارکٹیکا بیس کیلئے اڑان بھری تھی،طیارے میں 38 افرادسوار تھے، طیارے میں عملے کے 17 افراد اور 21 مسافرسوارتھے،خبرایجنسی کے مطابق طیارے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.