Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیا

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیاہے ، زلمے خلیل زاد قطر اور افغانستان میں طالبان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے ۔

امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحالی کا اعلان کردیا ہے ۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد قطر اور افغانستان کے دورے پر ہیں۔ زلمے خلیل زاد طالبان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے اور انٹرا افغان مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا ۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان سے اس وقت مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا تھا جب طالبا ن امریکہ ڈیل حتمی مراحل میں داخل ہوچکی تھی لیکن اس موقع پر کابل میں طالبان حملے کے دوران ایک امریکی فوج کے مرنے کو بہانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے طالبان سے مذاکرا ت کی معطلی کا اعلان کیا تھا ۔

Check Also

ڈھائی لاکھ روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی ڈبل روٹی، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ آپ بھی جانئ

سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: