Breaking News

Daily Archives: دسمبر 3, 2019

iیو این آئی کا ادارہ نا قابل واپسی پناہ گزینوں کو ملازمت فراہم کرنے کا حامی

یو این آئی کے ادارے کا موقف یہ ہے کہ ایسے پناہ گزین جن کے پاس ناروے میں ں رہنے کا ویزہ نہیں ہے لیکن وہ واپس بھی نہیں جا سکتے کو یہاں ملازمت کی اجازت ملنی چاہیے اس لیے کہ ملازمت انسان کی صحت اور روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضروری ہے ایسے پناہ گزینوں کو ...

Read More »

چوری کی ایمبولینس ڈرائیو کرنے والے پر پولیس نے گولی چلا دی

آج منگل کے روز اوسلو کے علاقے تھرشو میں ایک مسلح شخص نے ایمبولینس چوری کر لی۔ایمبولینس لے جانے والے شخص پر پولیس نے کئی فائر کیے۔ایمبولینس ایک بچہ گاڑی سے ٹکرائی جسے ایک درمیانی عمر کا جوڑا چلا رہا تھا۔ایمبولنس ٹکرانے کی وجہ سے بچے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال میں ...

Read More »

انٹرنیٹ پر وہ جگہ جہاں منشیات اور غیر قانونی چیزوں پر سیل لگی ہوئی ہے

  ہر سال بلیک فرائیڈے منایا جاتا ہے جس پر ہر طرح کی اشیاءرعایتی نرخوں پر فروخت کی جاتی ہیں۔ اب روایتی انٹرنیٹ پر لگنے والے اس سیل میلے کی خفیہ انٹرنیٹ پر نقل شروع ہو گئی ہے اور وہاں منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ لوگ بھی بلیک فرائیڈے منانے لگے ہیں جس میں منشیات، اسلحے اور دیگر ہر ...

Read More »

جاپان نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پاکستان نے دہشت گردی کے الزامات پر مبنی بھارت اور جاپان کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کر دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں اس اعلامیے کو مفروضوں پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ”ہم اس اعلامیے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اس اعلامیے میں جس ...

Read More »

ڈاکٹروں نے مردہ دل میں پھر سے زندگی بھردی، میڈیکل سائنس کی بڑی کامیابی

جدید میڈیکل سائنس پہلے ہی بہت کمالات دکھا چکی ہے اور اب ڈاکٹروں نے ایک اور ایسا اعجاز کر دکھایا ہے کہ سن کر عقل دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے شہر درہیم میں واقع ڈوک یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے ایک مردہ دل کو دوبارہ زندہ کرنے کا مظاہرہ کر ڈالاہے اور اس ...

Read More »

سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے زندہ بیٹوں میں سب سے بڑا بیٹا انتقال کرگیا، شاہی خاندان پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آل سعود کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ریاض کے شاہی قبرستان میں دفن کردیا گیا ہے۔ سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادہ متعب کا انتقال پیر کے روز ہوا تھا، ان کی نماز جنازہ منگل کو بیت اللہ میں ادا کی گئی جس ...

Read More »

بھارتی معیشت ڈولنے لگی، لاکھوں لوگ بیروزگار ہوگئے

بھارت میں معاشی سست روی کے باعث دیگر سیکٹرز کی طرح آٹو انڈسٹری کا شعبہ شدید متاثر ہو رہا ہے اوراب تک صرف اس ایک شعبے سے 4لاکھ سے زائد لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق معاشی بدحالی کی وجہ سے بھارت کی کئی سرکردہ کمپنیاں پیداوار روکنے اور کام کی شفٹیں کم کرنے پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.