Breaking News

Daily Archives: دسمبر 1, 2019

مشکلیں کچھ بھی نہیں عزم جواں کے آگے

محمد ندیم الدین قاسمی مدرس ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد آج ہندوستانی مسلمان تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں ،ان کو ہندوستان سے بے دخل کرنے،اور ان میں خوف وہراس پیدا کرنے کی ہر ممکنہ کوششیں جاری ہیں،گویا ان فرقہ پرست طاقتوں نے ارض ہند کو اپنی وسعت کے باوجود تنگ کردیا ہے گذشتہ پانچ، چھے برس اس ...

Read More »

باتھ کے ٹب میں نیند کے مزے۔۔

پڑوسیوں کے گھر میں پانی چلا گیا۔۔۔۔ نارویجن شہر ٹرونڈھائم میں اس اتوار کی صبح ایک تیس سالہ نو جوان نہاتے وقت نیند کی آغوش میں چلا گیا۔ پتہ اس وقت چلا جب پڑوسیوں نے فون پر اسکے اپارٹمنٹ سے پانی لیک ہونی کی اطلاع دی جو کہ پڑوس کے چھ اپارٹمنٹس میں داخل ہو گیا تھا کیونکہ پانی کے ...

Read More »

چلی میں لنگر انداز بحری جہاز کے مسافر لٹ گئے

نارویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق رونالڈ آمنڈسن نامی بحری جہاز کے دو سو مسافروں کا سامان چلی میں چوری ہو گیا۔تفصیلات کے مطابقانٹرکٹکا جانے ولا مذکورہ بالا بحری جہاز چلی کے شہر پوٹن میں لنگر انداز ہوا۔جہاں یہ چوری کی واردات ہوئی۔یہ جہاز انٹارکٹیکا سامان لے کر جا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واردات اس ...

Read More »

دنیا کا محفوظ ترین موبائل فون آگیا، قیمت بھی انتہائی کم

آج کے سمارٹ فونز نے صارفین کے نجی ڈیٹا کو ہیکرز کے رحم و کرم پر لا کھڑا کر دیا ہے۔ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ہونے کے باوجود غالب امکانات موجود ہیں کہ سمارٹ فونز کو ہیک کیا جا سکے تاہم اب ایک ایسا فون متعارف کروا دیا گیا ہے جسے دنیا کا محفوظ ترین فون کہا جا رہا ہے ...

Read More »

اس کشمیری لڑکی نے بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے منہ پر نمک کیوں مل رکھا ہے؟ جان کر ہر شخص اس کی ہمت کو داد دے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم سہتے نہتے کشمیریوں نے آنسو گیس سے بچنے کا ایک حیران کن طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے ۔ بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر ایک کشمیری لڑکی کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے جو ایک مظاہرے میں شریک ہوتی ہے اور اس نے اپنے پورے چہرے پر نمک لگا رکھا ہوتا ہے۔ پوسٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.