Breaking News
Home / 2019 / November / 27

Daily Archives: November 27, 2019

مرلی دھرن کو گورنر بنائے جانے کا امکان مگر کس صوبے کا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق سپنر مرلی دھرن کو سری لنکا کے شمالی صوبے کا گورنر بنائے جانے کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر گوتابھایا راجا پاکسا کی جانب سے مرلی دھرن کو گورنر بنائے جانے کے امکانات ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو مرلی دھرن ان تین نئے گورنروں میں شامل ہوں گے جن ...

Read More »

نواز شریف کی طبیعت کیسی ہے؟حسین نواز نے تشویشناک صورتحال بیان کر دی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ نوازشریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اوراس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہر نکلے ہیں۔ نجی  ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے مطابق بتایا  ہے ...

Read More »

لاہور میں 27 سالہ خاتون صحافی شوہر کے ہاتھوں قتل لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس نے اندر کی بات بتادی

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل کر دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور پولیس کے سنیئر افسر دوست محمد کے مطابق لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.