Home / 2019 / November / 25

Daily Archives: November 25, 2019

فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور پھر۔ ۔۔ انتہائی خوفناک خبرآگئی

مالی میں فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم کا واقعہ افریقی ملک مالی میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ رات کے اندھیرے میں دونوں ہیلی ...

Read More »

نشئی ڈرائیوروں کے نشہ کی اقسام پہچاننے کا جدید آلہ

اب دوران ڈرائیونگ درائیور حضرات میں الکوحل کے علاوہ دوسری قسم کے نشہ کی پہچان کا نیا طریقہ ان کے لعاب کے ذریعے پتہ چلایا جا جاسکتا ہے۔اس ابتدائی ٹیسٹ میں خون کے مزید ٹیسٹ کی ضرورت کی نشاندہی بھی کی جاسکے گی۔یہ معلومات پولیس فورم پہ دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ یو پی کے مطابق اس طریقہ کار کے ذریعے ...

Read More »

بلیک فرائیڈے فراڈ کے بارے میں انتباہ

اس بات کا قوی امکان ہے کہ کرسمس کے موقع پر بلیک فرائیڈے پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس بات کا انتباہ پرائس ڈاٹ این او کے سی او نے ایک اخباری بیان میں دیا ہے کہ کسٹمرز کو بلیک ویک اوربلیک فرائیڈے کے نام سے ہونے والی سیل کے دوران ہشیار ہونے کی ضرورت ہے ...

Read More »

ناروے میں لتھاویّن ٹرانسپورٹ کمپنی کا لائسنس منسوخ ہونے کا خدشہ

نارویجن خبروں کے چینل کے مطابق ناروے میں لتھاوین ٹرانسپورٹ کئی قسم کی قانون شکن واقعات میں ملوثہونے کی وجہ سے نا اہل قرار دے دی گئی ہے۔اس بات کا خدشہ ہے کہ اسکا لائیسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔یہ اعلان ناروین ٹرانسپورٹ کمپنی اور ٹیکس کمپنی کے آڈٹ کے بعد کیا گای اہے کیونکہ کمپنی متعدد بے ضابطگیوں میں ...

Read More »

اُندلس کی سیر

( پہلی قسط) تحریر : سید ندیم حسین. ڈاکٹر ندیم سیّد طب کے پیشے سے وابستہ ہیں اور ادب سے بھی گہرا شغف رکھتے ہیں۔آپ کالم نگار اور شاعر بھی ہیں۔تاہم ندیم سیّد صاحب نے اب سفر نگاری کی صنف میں طبع آزمائی کر کے اپنی قلم نگاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ناروے کی پاکستانی کمیونٹی میں اردو ادب کے افق ...

Read More »

“نہیں، قرآن نہ سنو”

Abda Digital Hasnat London: ایک تحریر?? میری ایک جاننے والی غیرمسلم خاتون کو اسلام سے کافی دلچسپی ہے۔ وہ ایک بیوٹی تھیراپسٹ ہے۔ اور مساج وغیرہ بھی کرتی ہے۔ وہ اسی سلسلہ میں جب میرے گھر آئی تو ٹریٹمنٹ کے دوران میں نے قرآن کی تلاوت آن کردی جو اسے بہت اچھی لگی۔ اس بات کو کافی عرصہ گزر گیا ...

Read More »

ناروے میں قران کریم جلانے کے واقعہ پر کچھ احوالات۔

ہفتہ ۱۶ نومبر کو ناروے کے جنوبی شہر کرسٹینڈ سینڈ میں قران جلانے کی مذموم کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس کے بعد جذباتی نعرے، جہادی پوسٹس اور جلا دو، مٹا دو، تعلقات ختم کردو، ایمبیسی کو جلا دو وغیرہ جیسی کچھ پوسٹس وٹس ایپس اور فیسبک کے گروپس میں دیکھی۔ راقم چونکہ اسی شہر کا رہائشی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.