Breaking News
Home / 2019 / November / 21

Daily Archives: November 21, 2019

سویڈن سے ڈاکٹر عارف کسانہ کا ایوان اقبال لاہور کا دورہ

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) ممتاز صحافی، محقق، مصنف، کالم نگار، سٹاک ہوم اسٹڈی سرکل اور اقبال اکادمی سکینڈے نیویا سویڈن کے منتظم جناب عارف محمود کسانہ نے اقبال اکادمی پاکستان کے دفتر ایوان اقبال لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اجلاس میں ان کی ملاقات جناب محد نعمان چشتی، جناب ہارون اکرم گل اور جناب فہیم ارشد سے ہوئی۔ ...

Read More »

اوسلو کی مسجد میں اصل انتظامیہ کی شناخت کامسلہء۔۔۔ مسجد کی گرانٹ روک دی گئی

توفیق مسجد آکے برگ میں واقع ہے اور اسے مسلمان اور صومالین کمیونٹی نے مل کر بنائی ہے۔جبکہ اس کے ممبران کی تعداد آٹھ ہزار کے قریب ہے۔اوسلو کاؤنٹی کے مطابق اس ا س مسجد میں ہر ممبر سے سالانہ ایک ہزار کراؤن وصول کیا جاتا ہے۔لیکن یہ معلوم کرنا انتظامی کے لیے ایک معمہ بن گیا ہے کہ اصل ...

Read More »

چینی پس منظررکھنے والے دہشتگرد کو سزا

بورگارٹنگ ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایک اکتیس سالہ شخص کو عراق کی جنگی سرگرمیوں میں ملوث تنظیموں کو اسلح اور امداد فراہم کرنے کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا سنائی ہے۔اس شخص نے کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی جو کے سزا کے خلاف تھی جو کہ چھ برس قید تھی۔دہشتگرد نے اسلامک پارٹی ٹی آئی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.