Breaking News

Daily Archives: نومبر 18, 2019

امریکہ کی نیندیں حرام کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

سویڈن نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف 2010 میں لگائے جانے والے ریپ کے الزامات ختم کردیے ہیں۔ ان کے خلاف تحقیقات 2017 میں بھی بند کردی گئی تھیں تاہم رواں سال ان کی گرفتاری کے بعد کیس دوبارہ کھل گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جولین اسانج نے شروع سے ہی ان الزامات کی نفی ...

Read More »

مہینے میں ایک دن روزہ رکھنے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ سائنسدانوں کا جواب جان کر آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے

ہم مسلمان ثواب کے لیے روزے رکھتے ہیں تاہم بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ روزہ بے شمار طبی فوائد کا بھی حامل ہے۔ اب امریکی سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں بھی یہ بات ثابت ہو گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوٹاہ کے شہر سالٹ لیک سٹی میں واقع ہیلتھ کیئر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں ...

Read More »

پائلٹ بن کر جہازوں میں سفر کرنے والا نوسرباز پکڑا گیا، طریقہ واردات بھی انتہائی حیران کن

بھارت میں ایک شخص کئی سال سے ایسے طریقے ہوائی جہازوں میں مفت سفر کرتا رہا کہ سن کر حیرت گم ہو جائے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راجن محبوبانی نامی یہ شخص خود کو پائلٹ ظاہر کرتا۔ پائلٹ کی وردی پہن کر آتا اور کسی بھی پرواز میں سوار ہو کر بھارت کے اندر اسے جہاں جانا ہوتا چلا ...

Read More »

بابری مسجد! بچ سکتی تھی اگر ہم یہ غلطی نہیں کرتے

ممبئی کے معروف اور قدیم اردو روزنامہ اردو ٹائمز میں اندنوں ادبی سرقہ عام ہے اس کی وجہ اس میں ایک ایسے مدیر کا تقرر ہے جو شاید اسے کوئی برائی تصور نہیں کرتے زیر نظر مضمون کو اردو ٹائمز کے 18 نومبر کے شمارہ میں بغیر کسی حوالہ کے نقل کردیا گیا ہے بابری مسجد! بچ سکتی تھی اگر ...

Read More »

/ تو پھرکمزورذہن سے مضبوط دماغ کیسے جنم لیتے ہیں؟:ڈاکٹر شہلانواب

مذہبی ڈسکورس میں عورتوں کے تعلق سے جو بیانیے ہیں ان سے تشکیل شدہ معاشرے میں مردوں کی برتری اور بالادستی ہی نظر آتی ہے۔ عمل اور نظریے کی سطح پر بھی تضاد ہے۔مرد حاکم تو عورت محکوم ، مرد غالب تو عورت مغلوب، مسیحی اور اسلامی بیانیے میں بھی زیادہ فرق نہیں ہے۔ مردانہ تسلط کا عکس بیشتر تصورات ...

Read More »

Home / خبریں / انتہا پسند فیمنزم نے عورت کی شناخت کو مسخ کیا ہے:ڈاکٹرسیدہ نسیم سلطانہ

عہد بدلتا ہے تو تعینات اور ترجیحات میں بھی تبدیلی آجاتی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب معاشرے میں مادری نظام رائج تھا۔ ماں کی طرف ہی سارے سلسلے منسوب کئے جاتے تھے۔ عورت دیوی کی طرح قابل پرستش تھی۔ مگر وقت بدلاتو پدری نظام کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عورت کی حاکمیت محکومیت میں بدلتی گئی اور پھر صنفی تعصبات کا ...

Read More »

ٔ لہو رنگ میں پنہاں ہے پیام ِ سیرت

راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098, attiqueafsar@yahoo.com تاریخ کے دریچے سے اپنے درخشاں ماضی میں جھانکتے ہیں ۔عرب کا لق و دق صحرا ہے اور شدید گرمی ہے ۔ اسی صحرا کے درمیان ایک خطہ ایسا بھی ہے جسے اللہ نے زرخیزی عطا کی ہے ۔اسی زرخیزی کے سبب یہاں ایک بستی آباد ہے اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.