Breaking News
Home / 2019 / November / 17

Daily Archives: November 17, 2019

سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس حکام نے لڑکوں کو چھیڑنے والی پاکستانی لڑکی کو گرفتار کرلیا ہے ، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں عربی بولنے والی ایک لڑکی کو دکھایا گیا جو گاڑی میں بیٹھے کورنیش پر چہل قدمی کرنے والے لڑکوں کو چھیڑ رہی ہے اور راہ گیروں کے متعلق آداب کے منافی جملے کس ...

Read More »

بل گیٹس نے پاکستان پر ڈالروں کی برسات کا اعلان کردیا

بل گیٹس فائونڈیشن نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مد میں 1.08 بلین ڈالر یعنی 165 ارب سے زائد پاکستانی روپے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ابوظہبی میں بل گیٹس سے ملاقات کی جس میں مخلتف پروگرامز کے بارے میں ...

Read More »

افغانستان میں امریکی فوج کو ایک بار پھر نقصان،طالبان نےبھی بڑادعویٰ کردیا

افغانستان میں امریکی فوج کوایک بار پھر جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑگیا۔ایک واقعے میں اس کا جنگی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے دوامریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔جبکہ طالبان نے دعویٰ کیاہے کہ ہیلی کاپٹر انہوں نے مارگرایاہے۔ امریکی فوج کے ایک بیان کے مطابق ایک ہیلی کاپٹرتباہ ہوا ہے جس میں موجود دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی فوج کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.