Breaking News
Home / آپ بھی لکھیے / میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔

میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔

اسلام علیکم ایک اہم اعلان
عابدہ بانو ڈیجیٹل حسنات لندن
میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔

ایک اصول ہے کائنات کا کہ
“What you pay attention to, is what you get more of”
جس چیز کو آپ زیادہ توجہ دینگے وہی زیادہ ہوگی۔ مثلاً اگر آپ اپنی کمزوریوں کی بجائے اپنی خوبیوں پر توجہ دیں تو مزید بہتری آئے گی۔
ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی اور مثبت خبروں کو پھیلانا ، ہمارا مقصد ہے۔ اسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے Easyheal کی جانب سے ایک انعام کا اعلان کیا جارہا ہے۔
“My best achievements for 2019”
کے تحت آپ نے اس سال کچھ بھی کیا اس سال، اپنی ذات کے لیے یا اپنے گھر والوں کے حوالہ سے آپ نے کچھ بھی کیا ہو تو ہم سے شئر کریں۔ اللہ نے جو صلاحیتیں آپکو دی ہیں انکا اعتراف دراصل اللہ کہ نعمتوں کی شکرگزاری ہے۔
جو مطلوب ہے
اس سال آپ نے اپنی نشوونما کے کیے کوئی کورس کوئی منصوبہ جو پورا کیا؟
اپنی صحت کے حوالہ سے کوئی اقدامات جو آپ نے کیے؟
اپنے تعلقات کے حوالہ سے کوئی بہتری کی کوشش؟
تعلق باللہ کے حوالہ سے کچھ جو کر پائے ہوں؟
آپکے خواب کیا ہیں؟
مخلوق خدا کے لیے کوئی حصہ جو آپ نے ڈالا ہو؟
کوئی چھوٹی سی بھی کوشش جو آپ کرسکے مثلاً کہ اس سال آپ نے اپنا خیال رکھا یا وقت پر دن کا آغاز کیا،وغیرہ وغیرہ
آپ پرائیویٹ میسج بھی کرسکتے ہیں یا ای میل۔
جیتنے والے فرد کا انعام 200£ یا پاکستانی35000 روپے ہیں۔ جو آپکے بنک میں ڈالے جائینگے یا western Union کے ذریعہ بھیجے جائینگے۔
پلیز آپ سے درخواست ہے کہ میری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائیں۔

اس میں کوئی بھی فرد دنیا کے کسی جگہ سے بھی حصہ کے سکتا ہے۔ بشرطیکہ اردو پڑھ سکتا ہو اور لکھنا بھی اردو میں لازمی ہوگا۔ رومن اردو سے گریز کریں
Dec 2019 deadline.

To submit your story

https://www.facebook.com/easyheal/

Check Also

اوسلو میں‌عید الفطر

رپورٹ‌ فوزیہ وحید ناروے کے دارالخلافہ اوسلو میں مقیم مسلم کمیونٹی عید دو دن منا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: