Breaking News

Daily Archives: نومبر 11, 2019

میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔

اسلام علیکم ایک اہم اعلان عابدہ بانو ڈیجیٹل حسنات لندن میری پوسٹ کا ہر حرف غور سے پڑھئیے۔ ایک اصول ہے کائنات کا کہ “What you pay attention to, is what you get more of” جس چیز کو آپ زیادہ توجہ دینگے وہی زیادہ ہوگی۔ مثلاً اگر آپ اپنی کمزوریوں کی بجائے اپنی خوبیوں پر توجہ دیں تو مزید بہتری ...

Read More »

بینک آئی ڈی دراز میں بھولنے کا نقصان ایک لاکھ کراؤن

ایک شخص جو کہ اپنی بینک آئی ڈی چپ اپنے ملازمت کے دفتر میں بھول گیا تھا۔یہ چپ اس شخص نے دراز میں رکھی ہوئی تھی جسے اس نے تالا نہیں لگایا ہوا تھا۔جس کی وجہ سے اسکی آٗی ڈی کسی شخص نے چرا کر استعمال کر لی۔اور وہ شخص ایک لاکھ کراؤن سے محروم ہو گیا۔جس کی وجہ سے ...

Read More »

سویڈن کے شہر مالمو میں تشدد کے واقعات

گزشتہ ہفتے کی رات ایک شخص نے ایک پندرہ سالہ لڑکے کو پزا ریسٹورنٹ میں گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔اس سے پہلے پچھلے سال دو عورتوں کو حملہ کر کے مار دیا گیا تھا۔ان واقعات پر شہریوں نے پر زور احتجاج کیا ہے اور حکومت ...

Read More »

جیو کی خاتون تجزیہ کار محمل سرفراز نے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالٹے گفٹ کردیے

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ جیو کی خاتون تجزیہ کار محمل سرفراز نے گزشتہ برس اپنے دوستوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالٹے تقسیم کیے تھے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اینکر پرسن سعدیہ افضال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اور محمل طبقہ ...

Read More »

’ہمیں مسجدوں کی ضرورت نہیں ہے‘ سلمان خان کے والد سلیم خان کا ایودھیا فیصلے پر انتہائی افسوسناک رد عمل آگیا

بالی ووڈ کے معروف سکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر سلیم خان نے بابری مسجد کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کو مساجد سے زیادہ سکولوں کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ نے مسجد کیلئے جو 5 ایکڑ جگہ دینے کا فیصلہ سنایا ہے اس پر مسجد کی بجائے سکول بنایا جانا چاہیے۔ ...

Read More »

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت 300 روپے تک پہنچ گئی لیکن وہ جگہ جہاں یہ صرف 17 روپے کلو مل رہے ہیں

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ڈالر سے دوگنا مہنگے ہوجانے والے ٹماٹرکی قیمت سے لاعلم نکلے۔ حکومت کی معاشی ٹیم کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ٹماٹر کی قیمتوں کا معاملہ اٹھایا تو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو ہیں، جس نے خریدنے ہیں وہ سبزی منڈی کراچی سے خرید لے۔ خیال ...

Read More »

انا مارچ کی بھینٹ چڑھتا کشمیر!

(شےخ خالد زاہد) آج ہم سینسر ز کہ دور میں زندہ ہیں ، کہیں جائیں تو حفاظتی دروازوں سے گزرتے ہیں ،بغیر دربانوں کہ دروازے خودبخود سینسرز کی مدد سے کھل جاتے ہیں ،سینسرز کی بدولت برقی قمقمے کم روشنی ہونے کی صورت میں خودبخود جل جاتے ہیں اور ایسے بہت سارے نظام و آلات انہیں سینسرز کی مدد سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.