Daily Archives: نومبر 6, 2019

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب ،نوجوت سنگھ سدھو شریک ہوں گے یا نہیں ؟بھارت سے بڑی خبر آ گئی

بھارت کے معروف سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت مشکوک ہو گئی،مودی سرکار نے منظوری دینے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے افتتاح کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں جبکہ دنیا بھر سے سینکڑوں سکھ یاتری تقریب میں ...

Read More »

کینسر کے شکار آدمی نے موت کے بعد گھر والوں کو میسجز بھیجنے والی ایپ بنا ڈالی

  برطانیہ میں ایک شخص میں کینسر کی تشخیص ہوئی اور ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اس کے بچنے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ چنانچہ اس شخص نے خود کو موت کے لیے تیار کرنا شروع کر دیا اور ایک ایسی ایپلی کیشن بنا ڈالی جس کے ذریعے وہ مرنے کے بعد بھی اپنے گھر والوں کو ٹیکسٹ، آڈیو اور ...

Read More »

ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کی عجیب سی چال، اہلکاروں نے چیک کیا تو جوتوں میں کیا چھپا رکھا تھا؟ کسی نے سوچا بھی نہ تھا

روس کے کسٹمز آفیسرز نے بارڈر پر چین سے روس داخل ہونے والی ایک خاتون کی عجیب و غریب چال دیکھ کر اس کی چیکنگ کی اور جوتوں سے ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق روسی کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ اس خاتون نے اپنے جوتوں میں 1.9کلوگرام سونا ...

Read More »

جانے وہ کب آئے گی۔۔۔

جانے وہ کب آئے گی۔۔۔ شازیہ عندلیب اس کے روشن اور دلکش وجود پر سبھی فدا ہیں۔وہ جہاں جاتی ہے ہر جانب خوبصورتی بکھر جاتی ہے۔وہ ہے ہی ایسی نرم و نازک۔اس کے وجود سے آس پاس کے ماحول میں ایک ایسا سحر انگیز فسوں طاری ہو جاتا ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتا ہے۔اسے دیکھتے ہی جوانوں ...

Read More »

ناروے کی تاریخ کی کم عمر ڈاکٹر

سترہ سالہ آئینہ موساوی کو میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا ہے۔تجزیہ نگاروں کے مطابق اگر موساوی ٹھیک وقت میں میڈیکل کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ ناروے کی کم عمر ترین ڈاکٹر قرار پا سکتی ہیں۔ آٗینہ نے بتایا کہ میٹرک کے بعد کالج میں ایک کلاس آگے پڑھنے کی اجازت مل گئی تھی۔کیونکہ انکی ...

Read More »

چالیس فیصد افراد ذہنی مسائل کا شکار

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر داس افراد میں سے چار افاراد ذہنی مسائل کا شکار ہیں۔یہ سروے دس اکتوبر کو ذہنی صحت کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں کیا گیا۔ان افراد نے بتایا کہ جب وہ اپنی دماغی صحت کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔ان کا خاندان اور دوست اس وقت ساتھ دیتے ہیں۔جبکہ انکے ساتھ کام ...

Read More »

تھرومسو میں خواتین پر چھری سے حملے

تھرومسو میں خواتین پر چھری سے حملے تھرومسو شہر میں دو افراد نے دو امریکی خواتین پر چھری سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔ایک خاتون کی عمر بیس سال جبکہ دوسری کی عمر چالیس برس ہے۔تفصیلات کے مطابق تھرومسو شہر کی پولیس کو جمعہ کی رات چاقو زنی کی اطلاع ملی۔واردات میں بیس سالہ عورت کے بازو پر چاقو ...

Read More »

تارکین وطن کے لیے دہری شہریت کا نارویجن قانون

نارویجن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ناروے میں بسنے والے تارکین وطن اب ناروے کی شہریت کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کی شہریت بھی رکھ سکیں گے۔اس طرح غیر ملکی پس منظر رکھنے والے نارویجن شہری اپنے ملک کی شہریت برقرار رکھتے ہوئے نارویجن شہریت رکھنے کے اہل بھی ہوں گے۔یہ قانون یکم جنوری سن دو ہزار بیس سے ...

Read More »

ناروے میں مسلم چلڈرن ویلفئیر ادارے کے قیام کی تجویز

اسلامی کونسل نے ناروے میں رہنے والے تارکین وطن اور مسلمان بچوں کی اخلاقی مذہبی اور روائتی اقدارو حقوق کے تحفظ کے لیے مسلم چائلڈ ویلفئیر ادارے کے قیام کی تجویز کی سفارش کی ہے۔مسلم کونسل کے سربراہ عابدی کا کہنا ہے کہ نارویجن معاشرے میں رہنے والے بچوں کے والدین انکی تربیت کے حوالے سے عدم تحفظ کا شکار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.