Daily Archives: نومبر 3, 2019

افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 بچے جاں بحق

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے تخار میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آکر 9 بچے جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچے سکول جارہے تھے کہ بارودی سرنگ کا نشانہ بن گئے۔صوبے کے پولیس ترجمان خلیل عصر کا کہنا تھا کہ یہ علاقہ طالبان کے کنٹرول میں ہے اور افغان سیکیورٹی فورسز کے ...

Read More »

کرتار پور راہداری منصوبہ مکمل ،سکھ یاتریوں کے لنگر کیلئے سامان کہاں سے آئے گا؟ ساری تفصیلات سامنے آ گئیں

کرتار پور ریزو پوائنٹ پر گیٹ کی تنصیب کر دی گئی ہے جبکہ تزین و آرائش کا کام بھی مکمل ہو گیاہے ، سکھ یاتریوں کو گوردوارہ کرتار پور لانے کیلئے بسیں بھی پہنچا دی گئیں ہیں تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت زیر وپوائنٹ پر قومی پرچم لہرا دیا گیاہے ، یاتریوں کو گوردوارہ کرتار پور لانے کیلئے بسیں بھی ...

Read More »

سعودی عرب سے ایک سال میں کتنے پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا گیا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی نے کہاہے کہ سعودی عرب نے 1245 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کر دیاہے جبکہ پاکستانی حکام مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ عرب نیوز کے مطابق فروری میں پاکستان کی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا تھا کہ سعودی ولی عہد نے اسلام آباد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.