Daily Archives: نومبر 2, 2019

کچھ صحافیوں نے عمران خان کو اسرائیل تسلیم کرنے کا مشورہ دیا تو آگے سے کیا جواب ملا؟ حامد میر نے مولانا فضل الرحمان کو بتادیا

سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ صحافیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز دی تھی جو انہوں نے مسترد کردی۔حامد میر نے یہ بات مولانا فضل الرحمان کی بات کے جواب میں کہی ۔ مولانا فضل الرحما ن نے جمعہ کے روز کنٹینر پر کھڑے ہو کر ...

Read More »

جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں، پاکستان مذاکرات کےذریعے تمام مسائل کاحل چاہتا ہے: ڈاکٹر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں، پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرناچاہتا ہے ۔ لاہور میں انٹرنیشنل سٹوڈنٹ ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ جنگ کسی مسئلے کاحل نہیں ، اس لئے ہمیں مسائل کو خوش ...

Read More »

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جرمنی کی سب سے بڑی اور مرکزی مسجد کو بم دھماکے سے ارانے کی دھمکی پر پولیس نے فوری طور پر مسجد کو خالی کراکے سرچ آپریشن کیا تاہم بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے جرمنی کے شہر کولون ترک جرمن مساجد کی تنظیم دیتیب کی مرکزی اور جامع مسجد میں ٹیلی فون کے ذریعے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.