Breaking News
Home / 2019 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2019

کتنے عرصے بعد بچوں کو سکول جانے کی ضرورت نہ رہے گی، دماغ میں موجود کمپیوٹر آپ کو فوری سب کچھ سکھا دے گا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آج سالہا سال کی تعلیم کے بعد کوئی شخص ڈاکٹر، انجینئر یا کچھ اور بن پاتا ہے لیکن مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ایک ماہر نے اس حوالے سے ایسا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دی سن کے مطابق Fountech.ai کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نکولس کائرینوس کا کہنا ہے ...

Read More »

روس نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار امریکہ کو دکھا دیا

روس نے ایک ایسا تباہ کن جنگی ہتھیار بنا لیا ہے کہ جس کا دنیا میں اس وقت کوئی مماثل نہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ایک ہائپرسانک نیوکلیئر میزائل ہے جو آواز کی رفتار سے 27گنا تیزرفتار ہے اور پوری دنیا میں کسی بھی جگہ کو چند منٹوں میں نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس میزائل کو ’ایون گارڈ‘ ...

Read More »

خواتین کو چونا لگانے والا بینک منیجر پکڑا گیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کارروائی،خاتون کے اکائونٹ سے 2کروڑ82لاکھ روپے نکالنے والے نجی بینک کے منیجر کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہیدملت روڈ پرواقع نجی بینک کے منیجر آپریشن وقاص طاہرکو گرفتار کرلیا،ترجمان کے مطابق نجی بینک کے آفس کے حوالے سے فراڈ کی شکایت درج ...

Read More »

مرلی دھرن کو گورنر بنائے جانے کا امکان مگر کس صوبے کا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق سپنر مرلی دھرن کو سری لنکا کے شمالی صوبے کا گورنر بنائے جانے کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر گوتابھایا راجا پاکسا کی جانب سے مرلی دھرن کو گورنر بنائے جانے کے امکانات ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو مرلی دھرن ان تین نئے گورنروں میں شامل ہوں گے جن ...

Read More »

نواز شریف کی طبیعت کیسی ہے؟حسین نواز نے تشویشناک صورتحال بیان کر دی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ نوازشریف لندن میں علاج کی غرض سے 19 نومبر سے موجود ہیں اوراس دوران وہ 3 بار طبی معائنے کے لیے گھرسے باہر نکلے ہیں۔ نجی  ٹی وی نے خاندانی ذرائع کے مطابق بتایا  ہے ...

Read More »

لاہور میں 27 سالہ خاتون صحافی شوہر کے ہاتھوں قتل لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس نے اندر کی بات بتادی

لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل کر دی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور پولیس کے سنیئر افسر دوست محمد کے مطابق لاہور کے رہائشی دلاور علی نے اپنی 27 سالہ کرائم رپورٹر اور مصنفہ بیوی عروج اقبال کو نوکری نہ چھوڑنے پر ...

Read More »

سامان لوٹنے کے لیے طیارہ اغوا کرلیاگیا

پاپوا نیو گینا میں ایک چارٹر ایئرلائن کے طیارے کو مسلح افراد نے ہائی جیک کرکے سامان لوٹ لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چارٹرڈ طیارے کو نامعلوم ہائی جیکرز نے اس وقت ہائی جیک کیا جب نیو برٹن جزیرے کے قریبی علاقے میں طیارہ ایندھن بھروانے کے لیے رکا ...

Read More »

بالی ووڈ کی وہ اداکارہ جو باکس آفس پر 165 کروڑکی فلم دے کر نشے کی لت میں پڑ گئی

 بالی ووڈ اداکارہ لورین گوٹلیب نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2015 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم اے بی سی ڈی 2 کی ریلیز کے بعد نشے کی لت میں پڑ گئی تھیں۔ 31 سالہ لورین گوٹلیب نے ممبئی مرر کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ کہیں تاریکیوں میں غائب ہوگئی تھیں اور اندر سے ...

Read More »

نقاب پوش مسلح افراد کے حملے میں شدید زخمی ہونے والےمفتی کفائیت اللہ کا پہلا بیان سامنے آ گیا

مانسہرہ انٹرچینج پر مسلح افراد کے حملے میں شدید  زخمی ہونے والے جمعیت علمائے اسلام  کے سینئر رہنما مفتی کفائیت اللہ کا پہلا بیان سامنے آ گیا ،حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب اسلام آباد سے مانسہرہ جاتےہوئے نامعلوم حملہ آوروں نے معروف  ترین شاہراہ  پر جے یو آئی ف کے سئینئر رہنما مفتی کفایت ...

Read More »

، ہماری بقاکیلئے خطرہ! ماحولیات اور صنعتی الودگی

(شیخ خالد زاہد) سب سے پہلے انسانی آبادی کی بات کر لیتے ہیں جو بہت تیزی سے بڑھتی ہی چلی جا رہی تھی ۔ موجود دنیا کی آبادی لگ بھگ ساڑھے سات ارب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے اور پیدائش کے عمل کو دیکھتے ہوئے یہ آبادی ۰۵۰۲ تک دس ارب تک پہنچ جائے (ہمارا گمان ہے کہ آبادی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.