Breaking News
Home / 2019 / اکتوبر (page 7)

Monthly Archives: اکتوبر 2019

مہنگی گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی

مہنگے گھراور گاڑیاں رکھنے والوں کی شامت آگئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دو کنال سے بڑے 1165 گھر اور 1153 مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اور مالکان کوٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مہنگے گھر اور گاڑیاں رکھنے والوں ...

Read More »

شاہی کا سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بڑا قدم، اپنی پراڈکٹس میں سمگل شدہ سپاری استعمال نہ کرنے کا اعلان کردیا

کئی ایسی اشیاءہیں جو پاکستان میں سمگل ہو کر آتی ہیں مگر ان سے وابستہ کمپنیاں کبھی ایسا لائق تحسین اقدام نہیں اٹھاتیں جیسا ’شاہی ‘ نے سمگل شدہ سپاری کے خلاف اٹھایا ہے۔ ماﺅتھ فریشنر اور سنیکس بنانے والی اس معروف کمپنی ’شاہی‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات میں اس وقت تک سپاری استعمال نہیں کرے ...

Read More »

پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر ملازمت دینے والے شخص پر مقدمہ

آرنے ویستے نے ستر ایسے پناہ گزینوں کو اپنی کمپنی میں ملازمتیں دیں جنہیں ناروے میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی ۔ آرنے اب تک ان ملازموں کو آٹھ ملین کراءون ادا کر چکا ہے ۔ آرنے روزگار فراہم کرنے والی کمپنی کا مالک ہے ۔ عدالت میں چار روز تک مقدمے کی کاروائی کی گئی ۔ عدالت نے ...

Read More »

دن کو قیلولہ کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ اب سائنسدانوں نے سنت نبوی ﷺ کے پیچھے چھپا ایسا راز بتادیا کہ آپ بھی عش عش کر اُٹھیں گے

دن کے وقت قیلولہ کرنا سنت نبویﷺ ہے، جس کا اب سائنسدانوں نے ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ جان کر ہر مسلمان عش عش کر اٹھے۔ دی مرر کے مطابق ڈاکٹروں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”دن کے وقت قیلولہ کرنے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ حیران کن حد تک کم ہو جاتا ہے۔“ ...

Read More »

ناروے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرانے والا پہلا ملک ۔ ۔ ۔

اب آپ کو ناروے میں اپنا ڈرائیونگ لائیسنس اپنی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ ایک ایپلیکیشن اپنے موبائل پہ اپ لوڈ کر لیں ۔ نارویجن پبلک روڈ ایڈمنسٹریشن کے مطابق ناروے اس معاملے میں یورپین برادری کا پہلا ملک ہے جس نے ڈرائیونگ لائسنس کو موبائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اپ لوڈ کرنے کی سہولت متعارف کروائی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.