Breaking News
Home / 2019 / اکتوبر (page 5)

Monthly Archives: اکتوبر 2019

کراچی میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نے 9 سالہ بچے کے دل کے پاس گھسنے والا پیچ کس نکال کر میڈیکل کا معجزہ کر دکھایا

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو واسکولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی) کے ماہر ڈاکٹرز نے چھٹی کے روز بھی پیشہ ورانہ فرائض کی سرانجام دہی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کے دل کے پاس سینے میں لگنے والے پیچ کس کو کامیاب سرجری کے بعد نکال لیا۔ اتوار کے روز ایک 9 سالہ بچے کے سینے میں پیچ کس ...

Read More »

بچے کی پیدائش، اس کی آنکھیں دیکھ کر ماں نے اپنا بنانے سے انکار کردیا، انتہائی دردناک کہانی

) گزشتہ دنوں روش میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی جس کی آنکھیں ہی نہیں تھیں۔ بچے کی یہ حالت دیکھ کر اس کی ماں نے اسے اپنانے سے انکار کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لٹل الیگزینڈر نامی یہ بچہ جسے ہسپتال کی نرسیں ’ساشا‘ کے نام سے پکارتی ہیں، جسمانی اعتبار سے بالکل صحت مند ہے۔ اس میں ...

Read More »

بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہنے والے یورپی شہریوں کا کیا ہوگا؟ ملکہ برطانیہ نے اعلان کردیا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہائش پذیر یورپی شہری بدستور برطانیہ کے شہری رہیں گے۔ برطانیہ میں اسٹیٹ اوپنگ آف پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ملکہ برطانیہ نے کہا کہ برطانوی حکومت یورپی یونین سے بہتر تعلقات کےلئے کام کرے گی، بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں رہنے والے یورپی شہری معمول کے ...

Read More »

عالمی خلائی سٹیشن سے مکہ مکرمہ کیسا نظر آتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے مسلمان خلا باز نے تصویر شیئر کردی

متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز نے عالمی خلائی سٹیشن سے مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام مکہ مکرمہ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پہلے خلا باز ہزاع المنصوری نے خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ اس ...

Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ٹارگٹ دے دیا

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکانے پاکستان کو جیت کے لیے183 رنز کاہدف دے دیا ۔سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے ۔ قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔سری لنکا کے گنا ٹھکالا 15،رجب پاکسا 77،جے سوریا 34بھونکا 0،اڈانا 8اور ...

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ،عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان کی چینی قیادت سے ملاقاتوں میں بھی موجود ہونگے ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکار ی دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف چین کے دورے ...

Read More »

تازہ ترین آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ، کمانڈر پیپلزلبریشن آرمی سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا آغاز 100ریال ماہانہ سے کیا گیا تھا جس میں ہر برس 100ریال ماہانہ اضافہ کیا جاتا ہے۔اس فیس کا قانون ...

Read More »

پی آئی اے نے دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کردیا

’باکمال لوگ-لاجواب سروس‘ کے دعوے کی حامل پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے تین سالوں میں دس کروڑ 65 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کرکے مال مفت دل بے رحم کی عملی مثال پیش کردی۔ہم نیوز کے مطابق پی آئی اے کے فلائٹ کچن کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے ...

Read More »

دورہ پاکستان پر افغان طالبان نے بھی اعلامیہ جاری کردیا

افغان طالبان نے دورہ پاکستان پراعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں 12رکنی وفدنے سرکاری دعوت پرپاکستان کادورہ کیا،وفد نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے امن وامان،دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا،ہم نے ہمیشہ کہاہے کابل انتظامیہ مذاکرات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی،متضادبیانات سے ظاہر ہے کابل انتظامیہ کے اندرکتناگہرااختلاف موجودہے۔غیر ملکی ...

Read More »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو 4 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاﺅن کو 63 دن ہوگئے اور تاحال وادی کی دکانیں،تعلیمی ادارے، ٹرانسپورٹ اور دیگر معمولات زندگی معمول پر نہیں آسکا،شوپیاں،پلوامہ اور کلگام سمیت دیگر اضلاع کے تاجر اپنی سیبوں کی تیار فصلیں اتارنے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.