Home / 2019 / اکتوبر (page 4)

Monthly Archives: اکتوبر 2019

تازہ ترین حکومت اور مولانا فضل الرحمان میں رابطے جاری ہیں،26اکتوبر تک نتائج قوم کے سامنے ہونگے،شیخ رشید ” حکومت کی یہ پالیسی درست نہیں اور ہماری غلطی ہے کہ۔۔۔ ” بالآخر شیخ رشید نے اعتراف کرلیا

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے تسلیم کیا ہے کہ دھرنے سے متعلق حکومت کی میڈیا پالیسی درست نہیں ہے۔کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے سے متعلق حکومت کی میڈیا پالیسی مناسب نہیں، ہماری غلطی ہے کہ دھرنے والوں کو خوامخواہ لفٹ کرائی۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ...

Read More »

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑخوشخبری

او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، یہاں سے 4.1 ...

Read More »

مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو آزادی مارچ کی قیادت کونسی جماعت کرے گی ؟ اعلان ہوگیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے اسلام آباد مارچ سے پہلے اگر جے یو آئی کے قائدین کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آزادی مارچ کی قیا د ت پھر اے این پی کریگی۔عوامی نیشنل پارٹی کسی صورت جمعیت علمااسلام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی۔یہ اعلانات اسفندیار ولی خان نے ولی باغ چارسدہ میں ...

Read More »

شاہی جوڑا وزیراعظم ہاﺅس پہنچا تو وزیراعظم نے ان کا استقبال کس طرح کیا اور ظہرانے کی دعوت کیسی ہو گی ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

برطانیہ کے شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن وزیراعظم ہاﺅس پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خان نے باہر مرکزی دروازے پر آ کر خود مہمانوں کا استقبال کیا اور اندر لے کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کو خوش آمدید کہتے ہوئے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں مسکراہٹوں کا تبادلہ ...

Read More »

کرتاپور راہداری ، یومیہ پانچ ہزار یاتریوں کو "نانک نام لیوک” ویزہ دینے کا فیصلہ لیکن خرچ کتنا ہوگا؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا

پاکستان نے کرتارپورراہداری پردوطرفہ حتمی معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت کو بھجوادیا ہے جس میں بھارتی مطالبات بھی تسلیم کئے گئے ہیں جبکہ ہر یاتری کیلئے 20ڈالر فیس رکھی گئی ہے۔مجوزہ معاہدے کے مطابق بھارت سے ہندو، سکھ، پارسی، عیسائی کر تاپور کوریڈور کے ذریعے نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتارپورآسکتے ہیں۔ معاہدے کے تحت 5ہزاریاتری روزانہ پاکستان آسکتے ...

Read More »

شام میں ترک فوج کی کارروائی ، امریکی صدر نے دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک فوج کی شام کے شمالی علاقے میں آپریشن کے تناظر میں ایک بار پھر کڑی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ...

Read More »

27 فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی فضائیہ کے افسران کو سخت سزا مل گئی

27 فروری کو اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے تباہ کرنے والے بھارتی فضائیہ کے 2 افسران کو کورٹ مارشل کا سامنا کرنا ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال 27 فروری کو میزائل حملے میں اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے پر بھارتی فضائیہ کے ایک گروپ کیپٹن اور ایک ...

Read More »

ایران اور سعودی عرب کے براہ راست مذاکرات، پاکستان نے بڑی پیشکش کردی

پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لیے بطور ثالث اپنی میزبانی میں دونوں ممالک کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان خلیج فارس میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کی اپنی حالیہ سفارت کاری کے دوران انھیں براہ راست مذاکرات پرآمادہ کرنے کی کوشش ...

Read More »

وہ بھارتی شخص جس نے دبئی میں پاکستانی شہری کو رہا کروا کر پاکستان بھجوا دی

)13 قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدری کا سامنا تھا لیکن ان کے پاس ہوائی ٹکٹ خریدنے کے کوئی اخراجات نہیں تھے لیکن بھارتی کاروباری شخصیت نے انہیں واپس اپنے اپنے ممالک بھجوا کر ان کی زندگی میں رنگ بھر دیئے ہیں ، تمام کے تمام افراد 14 اکتوبر کو جیل سے رہا ہوئے ہیں ۔ تفصیلات ...

Read More »

دورہ چین توقع سے زیادہ کامیاب رہا ، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ دورہ چین توقع سے زیادہ کامیاب رہا ، چین کے ساتھ مقبوضہ کشمیر، علاقائی سلامتی اور ملکی معیشت پر بات چیت ہوئی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی ، اس مو قع پر وزیر اعظم نے کابینہ کو دورہ چین کے حوالے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.