Breaking News
Home / 2019 / اکتوبر (page 2)

Monthly Archives: اکتوبر 2019

پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں کتنے سیکیورٹی اٹیک کیے گئے؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئے

سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کو بتایا گیا کہ پلوامہ واقعہ کے بعد آئی ٹی سیکورٹی پر 5کروڑ حملے کئے گئے جن کو این ٹی سی نے ناکام بنایا، نجی شعبہ کے زیر انتظام سرکاری اداروں کی ویب سائٹس کو نشانہ بنایا،ہیک کیا جارہا ہے،پی ٹی اے کی طرف سے نجی کمپنیوں کو سرکاری اداروں کو انٹرنیٹ ...

Read More »

آزادی مارچ، جے یو آئی نے حکومت کیخلاف ہی رٹ دائر کردی

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ میں رکاوٹیں ڈالنے کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔جے یو آئی لائرز فورم کے رہنما عبید اللہ انور کی جانب سے صوبائی حکومت کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی گئی ہے۔ رٹ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 1973ءکے آئین میں آزادی ...

Read More »

رات کو موم بتی چلا کر سونے والی خاتون کی موت ہوگئی، وہ غلطی جو آپ کو کبھی بھی نہیں کرنی چاہیے

اکثر لوگ گھر میں خوشبودار موم بتی جلاتے ہیں لیکن اب اس حوالے سے برطانیہ سے ایسی خبر آ گئی ہے کہ آئندہ کوئی ایسی موم بتی گھر میں جلانے سے پہلے دو بار سوچے گا۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کی رہائشی فرح لوریل فریسر نامی ایک خاتون نے رات کے وقت اپنے بیڈروم میں خوشبودار موم بتی ...

Read More »

جیف بیزوس سے دنیا کے امیر ترین آدمی کا ٹائٹل چھن گیا، اب کون اس جگہ پر آگیا؟

  ) ایمازون کے بانی جیف بیزوس سے جمعرات کے روز ہونے والی ٹریڈنگ کے دوران دنیا کے امیر ترین شخصیت کا ٹائٹل چھن گیا ۔ ارب پتی افراد کی دولت کے اعداد و شمار رکھنے والے جریدے فوربز کے مطابق جمعرات کو ایمازون کے شیئرز کی ویلیو میں 7 فیصد کمی ہوئی جس کے باعث جیف بیزوس کے اثاثوں ...

Read More »

سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی سٹورزکو اپنے نام سے گھی فروخت کرنے پر پابندی عائدکر دی

سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی سٹورزکو اپنے نام سے گھی  فروخت کرنے پر پابندی عائدکر دی،جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ غیرمعیاری گھی کی فروخت توہین عدالت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں یوٹیلیٹی سٹورپر غیر معیاری گھی کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس منیب اختراورجسٹس گلزاراحمد نے درخواست پر سماعت کی، جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ...

Read More »

بستر مرگ پر شادی کر کے دولہا نے اپنی آخری خواہش پوری کرلی

برطانیہ میں ایک خاتون نے بستر مرگ پر پڑے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق 33سالہ گیری سمارٹ اور اس کی31سالہ گرل فرینڈ لورا سمارٹ آئندہ سال شادی کرنے والے تھے لیکن گیری سمارٹ کو پھیپھڑوں کا کینسر لاحق ہو گیا جو آخری سٹیج تک پہنچ چکا تھا اور ڈاکٹروں نے اسے چند ...

Read More »

70 ہزار عورتوں اور بچوں سے بھری جیل پر داعش نے قبضہ کرلیا

ترکی نے شام کے شمالی علاقوں پر حملہ کرکے وہاں سے کردوں کو نکال باہر کیا ہے اور اس علاقے کو ترکی اور شام کے درمیان سیف زون بنا دیا ہے تاہم ترکی کے اس حملے سے شدت پسند تنظیم داعش کے دوبارہ زور پکڑنے کی خبریں گردش میں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق شام کے اسی علاقے میں ...

Read More »

’بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو نکما بنادیا، جھوٹے سرجیکل سٹرائیک کے علاوہ ان کی کامیابی یہ ہے کہ ۔۔۔‘ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بپن راوت کو لتاڑ دیا

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے جنگ کو ہوا دے رہے ہیں، انہوں نے اپنی فوج کو نکما کردیا ہے، آج تک ان کے کیریئر میں کوئی کامیابی نہیں ہے، انہوں نے اپنی فوجی اخلاقیات کو داﺅ پر لگا کر خود کیلئے چیف ...

Read More »

فٹ بال میچ کے دوران خاتون کھلاڑی کا حجاب اُتر گیا تو باقی کھلاڑیوں نے کیا کیا؟ دیکھ کر ہر کوئی عش عش کر اُٹھا

عرب ملک اردن میں خواتین فٹ بالرز کی دو ٹیموں کے درمیان میچ ہو رہا تھا کہ اچانک ایک کھلاڑی کا حجاب اتر گیا جس پر مخالف ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایسے طرزعمل کا مظاہرہ کیا کہ ہر دیکھنے والا ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ میچ شباب الاردن کلب اور عمان ...

Read More »

نبی پاک ﷺ کے زمانے کا سونے کا سکہ دریافت، 57کروڑ روپے میں فروخت

دنیاکا ایک نایاب ترین سکہ لندن میں 37لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 73کروڑ 93لاکھ روپے)میں فروخت ہو گیا ہے اور اس سکے کی اسلامی تاریخ میں بھی بہت اہمیت ہے کیونکہ یہ سلطنت بنو امیہ کا سکہ تھا جو 723عیسوی میں بنایا گیا۔ سکے پر کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کندہ کی گئی ہیں اور اس کان کے متعلق بھی لکھا گیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.