Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 20, 2019

فٹ بال میچ کے دوران خاتون کھلاڑی کا حجاب اُتر گیا تو باقی کھلاڑیوں نے کیا کیا؟ دیکھ کر ہر کوئی عش عش کر اُٹھا

عرب ملک اردن میں خواتین فٹ بالرز کی دو ٹیموں کے درمیان میچ ہو رہا تھا کہ اچانک ایک کھلاڑی کا حجاب اتر گیا جس پر مخالف ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایسے طرزعمل کا مظاہرہ کیا کہ ہر دیکھنے والا ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ میچ شباب الاردن کلب اور عمان ...

Read More »

نبی پاک ﷺ کے زمانے کا سونے کا سکہ دریافت، 57کروڑ روپے میں فروخت

دنیاکا ایک نایاب ترین سکہ لندن میں 37لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 73کروڑ 93لاکھ روپے)میں فروخت ہو گیا ہے اور اس سکے کی اسلامی تاریخ میں بھی بہت اہمیت ہے کیونکہ یہ سلطنت بنو امیہ کا سکہ تھا جو 723عیسوی میں بنایا گیا۔ سکے پر کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کندہ کی گئی ہیں اور اس کان کے متعلق بھی لکھا گیا ...

Read More »

اگر جلسے میں کسی کوچوٹ لگ گئی تو کیا ہوگا؟ مفتی اعظم پاکستان محمدرفیع عثمانی نے دینی مدارس کے طلبہ کو جلسے جلوسوں میں شرکت سے روک دیا

مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی نے کہاہے کہ دینی مدارس کے طلبہ جلسے جلوسوں سے دور رہیں ، اگر جلسے میں کسی کوچوٹ لگ گئی تو کیا ہوگا ؟ اپنے ایک ویڈیو بیان میں محمد رفیع عثمانی نے کہا کہ طلبہ سیاست سے دور رہیں ،ان کوجلسے اور جلوسوں میں شرکت نہیں کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.