Daily Archives: اکتوبر 19, 2019

پاکستان میں لبنان اور الجیریا کے سفارت خانے شراب کی سمگلنگ میں ملوث نکلے

لبنان اور الجیریا کے سفارت خانے شراب کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے، کسٹم نے سفارتی سامان کی آڑ میں منگوائی گئی ایک کروڑ 81 لاکھ روپے کی شراب برآمد کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی عرفان جاوید نے بتایا کہ لبنان کے سفارتی سامان سے 480 اور الجیریا کے سفارتی سامان سے 1584 غیرملکی شراب کی ...

Read More »

کاپی رائٹ قوانین کی خلاف وزری پر پاکستانی گٹارسٹ نے امارات ایئر لائن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پاکستانی گٹارسٹ فراز انور نے ان کی موسیقی بلا اجازت چلانے پر امارات ایئرلائن کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔مضراب بینڈ کے مرکزی گٹارسٹ ایک عرصے سے دبئی کی امارات ایئرلائن سے رابطہ کررہے ہیں اور بدھ کو انہوں نے دورانِ پرواز ان کا میوزک استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کا نوٹس بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فضائی سروس ...

Read More »

وہ جاندار جس کی الٹی بھی کئی کروڑ روپے کی فروخت ہوتی ہے

تھائی لینڈ میں ایک غریب ماہی گیر سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گیا جہاں اسے پانی کے اوپر تیرتا ایسا خزانہ مل گیا کہ پل میں وہ کروڑ پتی بن گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس ماہی گیر کا نام جیومرس تھیاکوٹ ہے جو خاندان کو بمشکل دو وقت کی روٹی دے پاتا تھا۔ گزشتہ دنوں اسے سمندر میں تیرتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.