Daily Archives: اکتوبر 18, 2019

حکومت تنہا تعلیم اور صحت کے میدان کچھ نہیں کر سکتی،قوم کی خدمت اور ملک کی تعمیر میں ہرفرد کو کردار ادا کرنا ہوگا:شاہدآفریدی

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت بہت بڑی عظمت ہے۔آدمی دولت سے نہیں انسانیت کی خدمت سے بڑا بنتا ہے۔ شاہد آفریدی فاونڈیشن ان کی زندگی کی دوسری اننگز ہے، قوم کی ہر بیٹی کو پڑھانا میرا عزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنرملتان کی طرف سے ...

Read More »

برطانیہ میں کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشیں ، یہ کس ملک کے شہری ہیں ؟ نہایت حیران کن انکشاف

برطانیہ کے علاقے ایسکس سے گزشتہ روز ایک کنٹینر سے 39 لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن کی شناخت کا عمل جاری ہے تاہم انکشاف ہواہے کہ ممکنہ طور پر یہ تمام افراد چینی شہری ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق برطانوی پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گذشتہ روز ایسٹرن ایوینیو کے واٹر گلیڈ پارک کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.