Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑخوشخبری

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑخوشخبری

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑخوشخبری

او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، یہاں سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، 50 بیرل تیل دسیتاب ہو گا ۔ دریافت سے ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر بڑھیں گے جبکہ ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔

 

Check Also

چین میں خوفناک بیماری پھیل گئی، اثر تھائی لینڈ اور جاپان تک پہنچ گیا، دھڑا دھڑ اموات ہونے لگیں

چین میں ایک نیاجان لیوا وائرس رونما ہو گیا جس نے چینی شہر ووہان اور ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: